بدھ , 19 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،عرب ممالک کا سامان گوادر پورٹ پہنچنا شروع

3 مہینے پہلے
A A
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،عرب ممالک کا سامان گوادر پورٹ پہنچنا شروع
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز ) آبنائے ہرمز کے قریب ترین پاکستانی گوادر پورٹ پر ایک اور ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز ہوا ہے۔شپنگ ذرائع کے مطابق جہاز آج صبح 10 بج کر 15 منٹ پر گوادر پورٹ پر پہنچا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز پر ابوظبی اور کویت کا سامان موجود ہے جو آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش اور خطے میں کشیدگی کے باعث گوادر منتقل کیا گیا۔

شپنگ ذرائع کے مطابق ’یوآن‘ نامی جہاز پر 34 ہزار ٹن بَلک کارگو جبکہ 20 ہزار ٹن دیگر سامان موجود ہے۔واضح رہے کہ خطے کی صورتِ حال کے باعث گوادر پورٹ کی اہمیت میں اضافہ ہورہا ہے اور عرب ممالک متبادل تجارتی راستوں پر توجہ دے رہے ہیں۔

موضوعات : goodsGwadar PortMiddle East
ShareSend

متعلقہ خبریں

گڈز ٹرانسپورٹرز کا 9روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

گڈز ٹرانسپورٹرز کا 9روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

16 اگست , 2026
مشرق وسطیٰ کا غنڈہ ختم ہو چکا ہے ،امریکی صدر کا ایران پر طنز
اہم ترین 2

مشرق وسطیٰ کا غنڈہ ختم ہو چکا ہے ،امریکی صدر کا ایران پر طنز

10 جون , 2026
برطانیہ کا   بحری جنگی جہاز مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان
اہم ترین 2

برطانیہ کا   بحری جنگی جہاز مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان

9 مئی , 2026
امریکا کی ایران کا گھیراکرنے کی کوشش، 50 سے زائد جدید لڑاکا طیارے مشرقِ وسطیٰ پہنچ گئے
اہم ترین 2

امریکا کی ایران کا گھیراکرنے کی کوشش، 50 سے زائد جدید لڑاکا طیارے مشرقِ وسطیٰ پہنچ گئے

18 فروری , 2026
Israeli products movement in Europe, workers changed the game!
تازہ ترین

یورپ میں اسرائیلی مصنوعات کی تحریک، مزدوروں نے کھیل بدل دیا!

17 فروری , 2026
اگلی خبر
Iran rejects US proposals

ایران نے امریکی تجاویز کو مسترد کر دیا

یہ بھی پڑھیں

حکومت کا عمران خان کی اسپتال منتقلی پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان

حکومت کا عمران خان کی اسپتال منتقلی پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان

18 اگست , 2026
نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات

نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات

18 اگست , 2026
وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال

18 اگست , 2026
ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

18 اگست , 2026
فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور مستعفی

فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور مستعفی

18 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In