جمعرات , 30 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کیمبرج سسٹم کے تحت اے لیول میں ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کی تحقیقات

3 گھنٹے پہلے
A A
کیمبرج سسٹم کے تحت اے لیول میں ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کی تحقیقات
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )پاکستان میں کیمبرج سسٹم کے تحت اے لیول میں ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ کیمبرج انٹرنیشنل نے اپنے اعلامیہ میں کہا پاکستان سمیت مشرق وسطیٰ، جنوبی ایشیا، یورپ میں پرچہ آؤٹ ہونے کی تحقیقات جاری ہیں۔ طلبہ کو نقصان سے بچانا اولین ترجیح ہے۔
اعلامیے میں مزید کہا گیا امتحانات کی شفافیت برقرار رکھنے کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں گے۔ اس واقعے کی جامع تحقیقات کر رہے ہیں کہ کس سطح تک پرچہ لیک ہوا۔
اعلامیے کے مطابق پرچہ لیک ہونےسے متاثرہ طلبا کیلئے آئندہ لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔ کیمبرج 7 مئی 2026 کو مزید پیش رفت سے آگاہ کرے گا۔

موضوعات : Cambridgepaperleaksystem
ShareSend

متعلقہ خبریں

Entry of another rain-making system
پاکستان

بارش برسانے والے ایک اور سسٹم کی انٹری

15 اپریل , 2026
عالمی سطح پر بھارت کے لیے نئی شرمندگی
تازہ ترین

عالمی سطح پر بھارت کے لیے نئی شرمندگی

14 مارچ , 2026
بارش برسانے والا سسٹم آج ملک میں داخل ہوگا
تازہ ترین

بارش برسانے والا سسٹم آج ملک میں داخل ہوگا

26 دسمبر , 2025
اگلی خبر
سپر ٹیکس غیر آئینی قرار ،آئینی عدالت کا فیصلہ

سپر ٹیکس غیر آئینی قرار ،آئینی عدالت کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

پاکستان انسداد پولیو کو اولین ترجیح سمجھتا ہے ،وزیراعظم

پاکستان انسداد پولیو کو اولین ترجیح سمجھتا ہے ،وزیراعظم

30 اپریل , 2026
عید الاضحیٰ کب ہو گی ؟تاریخ سامنے آ گئی

عید الاضحیٰ کب ہو گی ؟تاریخ سامنے آ گئی

30 اپریل , 2026
سپر ٹیکس غیر آئینی قرار ،آئینی عدالت کا فیصلہ

سپر ٹیکس غیر آئینی قرار ،آئینی عدالت کا فیصلہ

30 اپریل , 2026
کیمبرج سسٹم کے تحت اے لیول میں ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کی تحقیقات

کیمبرج سسٹم کے تحت اے لیول میں ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کی تحقیقات

30 اپریل , 2026
خطے میں غیر ملکی عناصر کی کوئی جگہ نہیں ،ایرانی سپریم لیڈر

خطے میں غیر ملکی عناصر کی کوئی جگہ نہیں ،ایرانی سپریم لیڈر

30 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In