اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی ایس ایل کا آج الیمینیٹرون ،حیدرآباد کنگزمین اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہونگے

2 مہینے پہلے
A A
PSL Eliminator Hyderabad Kingsmen and Multan Sultans will face off today
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ کا الیمینیٹر ون آج ہو گا ، حیدر آباد کنگز مین اور ملتان سلطانز شام سات بجے آمنے سامنے ہوں گے ،میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
اس پہلے پی ایس ایل کے کوالیفائر میں پشاور زلمی اسلام آبادیونائیٹڈ کو 70 رنز سے ہراکر ڈائریکٹ فائنل میں پہنچ گئی، 222 رنز ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کی پوری ٹیم 18.4 اوورز میں 151 رنز پر ڈھیر ہوگئی، یونائیٹڈ کے 7بلےباز ڈبل فگرمیں بھی نہ جاسکے ۔
پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی ریکارڈ دوسری سنچری، 12 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 103 رنز کے ساتھ نمایاں رہے،بابر اعظم کے پی ایس ایل میں 500رنز مکمل ۔ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ مرتبہ 500 رنز کرنے والے پلیئر بن گئے۔بابر اعظم نے چوتھی مرتبہ پی ایس ایل سیزن میں 500 رنز بنائے۔اس سے پہلے بابراعظم نے 2024، 2023 اور 2021 میں بھی 500 رنز بنائے تھے۔

موضوعات : #psleleminatorhyderababadkingsmanmultansultan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petition against holding PSL matches under floodlights dismissed
تازہ ترین

پی ایس ایل میچ فلڈ لائٹس میں کرانے کیخلاف درخواست خارج

5 مئی , 2026
Peshawar Zalmi became PSL champions for the second time
تازہ ترین

پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

3 مئی , 2026
PSL final Peshawar Zalmi decides to bowl against Hyderabad
تازہ ترین

پی ایس ایل فائنل ،پشاور زلمی کا حیدر آباد کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ

3 مئی , 2026
Who won the PSL in history
تازہ ترین

پی ایس ایل کی تاریخ کب کون جیتا؟

2 مئی , 2026
PS XI's second eliminator match will be played today
تازہ ترین

پی ایس الیون کا دوسرا ایلیمنیٹر میچ آج کھیلا جائے گا

1 مئی , 2026
Bangladeshi fast bowler Naheed Rana joins Peshawar Zalmi
تازہ ترین

بنگلا دیشی فاسٹ بولر ناہید رانا نے پشاور زلمی کو جوائن کر لیا

1 مئی , 2026
اگلی خبر
Meeting chaired by Interior Minister to review projects in Islamabad

وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ،اسلام آباد میں منصوبوں کا جائزہ

یہ بھی پڑھیں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
Iran-US agreement, good news will come in a day or two, Mohsin Naqvi

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔