ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی ایس ایل میں دو میچز کھیلے جائیں گے

5 مہینے پہلے
A A
Two matches will be played in PSL
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) سیزن 11میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے ۔ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز پہلے میچ میں ایک دوسرے سے ٹکرائیں گے جبکہ دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مد مقابل آئیں گی ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پی ایس ایل 11میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے ۔ ملتان سلطانز کو کراچی کنگز کا چیلنج درپیش ہے جبکہ دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا جوڑ پشاور زلمی سے پڑے گا ۔
پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی تیسری جبکہ کراچی کنگر کی ساتویں پوزیشن ہے ۔ دوسری جانب پشاور زلمی اس سیزن میں ابھی تک ناقابل شکست رہی ہے وہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چوتھے نمبر پر موجود ہے۔
یاد رہے کہ پی ایس ایل 11 میں کل آرام کا دن ہے ۔

موضوعات : #pslmultansultanpeshawarzalmipslxiquettagladiators
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petition against holding PSL matches under floodlights dismissed
تازہ ترین

پی ایس ایل میچ فلڈ لائٹس میں کرانے کیخلاف درخواست خارج

5 مئی , 2026
Babar Azam named best batsman of PSL 11
تازہ ترین

بابر اعظم پی ایس ایل 11کے بہترین بیٹر قرار

4 مئی , 2026
Peshawar Zalmi became PSL champions for the second time
تازہ ترین

پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

3 مئی , 2026
PSL final Peshawar Zalmi decides to bowl against Hyderabad
تازہ ترین

پی ایس ایل فائنل ،پشاور زلمی کا حیدر آباد کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ

3 مئی , 2026
Babar Azam ready to claim first PSL title
تازہ ترین

بابراعظم پہلا پی ایس ایل ٹائٹل اپنے نام کرنے کیلئے تیار

3 مئی , 2026
PSL final, Zalmi and Hyderabad will fight for the title
اہم ترین 3

پی ایس ایل فائنل ،زلمی اور حیدر آباد ٹائٹل کیلئے جان لڑائیں گے

3 مئی , 2026
اگلی خبر
Hearing on miscellaneous petition against collection of Rs180 billion petroleum levy

180 ارب روپے پٹرولیم لیوی وصولی کے خلاف متفرق درخواست پر سماعت

یہ بھی پڑھیں

Petrol price hiked again, diesel cheaper

پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ،ڈیزل سستا

26 ستمبر , 2026
The Two Holy Mosques are a red line; there will be no compromise on their sanctity and security Prime Minister.

حرمین شریفین ریڈ لائن ہے، حرمت و سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

26 ستمبر , 2026
اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر

اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر

25 ستمبر , 2026
لبنان کی خودمختاری پر کوئی سودے بازی نہیں کی جاسکتی، وزیراعظم نواف سلام

لبنان کی خودمختاری پر کوئی سودے بازی نہیں کی جاسکتی، وزیراعظم نواف سلام

25 ستمبر , 2026
اسحاق ڈار کی نیویارک میں الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاف سے ملاقات

اسحاق ڈار کی نیویارک میں الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاف سے ملاقات

25 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔