منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پاکستان کا آبنائے ہرمز میں معمول کی بحری نقل و حرکت کی بحالی کا مطالبہ

4 دن پہلے
A A
Pakistan calls for restoration of normal maritime movement in Strait of Hormuz
Share on Facebookwhatsapp

نیویارک(پاک ترک نیوز )پاکستان نے آبنائے ہرمز میں معمول کی بحری نقل و حرکت کی بحالی کا مطالبہ کر دیا ۔
پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے آبنائے ہرمز پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ مشرق وسطیٰ میں تنازع نے نہ صرف خطے بلکہ اس سے باہر بھی سب کو متاثر کیا، تنازع کی ابتدا ہی سے پاکستان نے مذاکرات کی بحالی کو ترجیح دی۔
پاکستان نے کشیدگی میں کمی، اور جنگ بندی کو ترجیح دی، گیارہ اور بارہ اپریل کو اسلام آباد مذاکرات کی کامیاب میزبانی کی، مذاکرات پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں ممکن ہوئے، اسلام آباد مذاکرات کے ذریعے پاکستان جنگ کے خاتمے کیلئے کوشاں ہے۔

موضوعات : #asimiftkhariranstaritofhormusstraitofhormans
ShareSend

متعلقہ خبریں

UN Secretary-General expresses concern over closure of Strait of Hormuz
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کی بندش پر سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

21 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ
اہم ترین

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی
اہم ترین 2

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
اہم ترین 2

وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات

20 اپریل , 2026
ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش
اہم ترین 3

ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش

20 اپریل , 2026
اگلی خبر
Prime Minister visits Turkey, will attend Antalya Diplomacy Forum

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ ، انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے

یہ بھی پڑھیں

Ali Amin Gandapur's request for exemption from attendance approved

علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

21 اپریل , 2026
The ground in Iran has started to swell, raising alarm bells

ایران میں زمین پھولنے لگی ،خطرے کی گھنٹی

21 اپریل , 2026
Pakistan Navy successfully tests cruise missile Timur

پاک بحریہ کا کروز میزائل تیمور کا کامیاب تجربہ

21 اپریل , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, consultations on accelerating development projects

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے پر مشاورت

21 اپریل , 2026
PSL 11, Lahore Qalandars continue batting against Gladiators

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز کی گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔