پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پینٹا گون کا نیا خطرناک پلان،امریکی فوجی اڈوں پر نیوکلیئر ری ایکٹرز،دنیا حیران

6 مہینے پہلے
A A
Pentagon's new dangerous plan, nuclear reactors at US military bases, surprises the world
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکا نے فوجی اڈوں پرجوہری مائکرو ری ایکٹرز کی منظوری دے دی ۔بجلی بند ہوئی بھی تو جنگ جاری رہے گی ،پینٹا گون کا نیا پلان سامنے آ گیاکیا پینٹا گون کا فیصلہ دنیا کی جنگ حکمت علی کو ہمیشہ کیلئے بدل دے گا؟۔امریکا نے بجلی کے خطرات ،سائبر حملوں ،قدرتی آفات ،دہشت گردی اور دیگر خطرات کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا۔
سائبر حملوں کے باعث بجلی کے نظام کو تباہ کرنے کا خدشہ ہے ۔قدرتی آفات پورے گرڈ کو بند کر سکتی ہیں۔دشمن انفراسٹرکچر کو نشانہ بنا سکتا ہے،اسی لیے امریکہ اب اپنے فوجی اڈوں کو مکمل طور پر خودمختار توانائی پر منتقل کر رہا ہے۔


پہلے مرحلے میں دو انتہائی حساس فوجی اڈوں پر نیوکلیئر مائیکرو وی ایکٹرز نصب کیے جائیں گےیہ ری ایکٹرز عام پاور پلانٹس کی طرح نہیں ہوں گے، بلکہ چھوٹے، موبائل اور انتہائی طاقتور ہوں گے، جو بغیر کسی بیرونی بجلی کے سالوں تک خود چل سکتے ہیں۔
امریکی فضائیہ کے مطابق کولوراڈو میں بکلی اسپیس فورس بیس اور مونٹانا میں مالمسٹروم ایئر فورس بیس کو ایڈوانسڈ نیوکلیئر پاور فار انسٹالیشنز پروگرام کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔
بکلی اسپیس فورس بیسڈ دشمن کے میزائل حملوں کا پہلے پتہ لگاتا ہے ،جبکہ مونٹانا بیس پر ایٹمی میزائل ہر وقت تیار حالت میں رہتے ہیں ،یعنی اگر یہاں بجلی بند ہو جائے، تو امریکہ کی دفاعی طاقت خطرے میں پڑ سکتی ہے۔


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کے مطابق دو ہزار اٹھائیس تک فوجی اڈوں پر خو نیوکلیئر ری ایکٹر فعال کیے جائیں گے
نیوکلیئر مائیکرو وی ایکٹرز سائز میں چھوٹے ہونے کی وجہ سے ٹرک یا جہاز کے ذریعے منتقل کیے جا سکتے ہیں ان سے ایک سے پچاس میگا واٹ بجلی پیدا ہو سکتی ہے ،یہ دس سال یا اس سے زائد عرصہ تک بغیر رکےچل سکتے ہیں،مطلب اگر پورا ملک بجلی سے محروم ہو جائے تو تب بھی یہ بیسز چلتی رہیں گی۔
امریکی نیوکلیئر ری ایکٹر کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر کے امریکا نے ثابت کر دیا ہے کہ ایٹمی بجلی جنگ کے دوران کہیں بھی پہنچائی جا سکتی ہے۔
اگر یہ منصوبہ کامیاب ہو گیا تو امریکی فوج کبھی بھی بجلی کے بحران کا شکار نہیں ہو گی،ایٹمی اور اسپیس سسٹمز ہر وقت فعال رہیں گے۔
امریکی فیصلے نے ثابت کر دیا ہے کہ مستقبل کی جنگیں صرف ہتھیاروں سے نہیں، انرجی کنٹرول سے جیتی جائیں گی۔اگر یہ کامیاب ہو گیا تو دنیا کے دوسرے ممالک بھی یہی ماڈل اپنائیں گے

موضوعات : #pantagoneamericanewclearreactor
ShareSend

متعلقہ خبریں

US military begins recruiting drone pilots
تازہ ترین

امریکی فوج میں ڈرون پائلٹوں کی بھرتی شروع

10 اکتوبر , 2026
America will have to kneel before Iran, Baqir Qalibaf's blunt response to Marco Rubio
تازہ ترین

ایران کے سامنے امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے، باقر قالیباف کا مارکو روبیو کو دوٹوک جواب

10 اکتوبر , 2026
Trump makes big diesel deal with Putin despite Russian oil embargo
تازہ ترین

روسی تیل پر پابندی کے باوجود ٹرمپ کی پیوٹن سے ڈیزل کی بڑی ڈیل

10 اکتوبر , 2026
US introduces new defense system to block hypersonic missiles
تازہ ترین

ہائپرسونک میزائلوں کو روکنے کے لیے امریکا کا نیا دفاعی نظام متعارف

10 اکتوبر , 2026
Negotiations with the US can only succeed without pressure and threats, says Iranian President
اہم ترین 2

امریکا سے مذاکرات دباؤ اور دھمکیوں کے بغیر ہی کامیاب ہوسکتے ہیں، ایرانی صدر

10 اکتوبر , 2026
The Iran issue will be resolved one way or another soon, says Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کا معاملہ جلد کسی نہ کسی صورت ختم ہو جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
تحریک انصاف کیلئے بُری خبر،بانی کے گرد گھیرا تنگ

تحریک انصاف کیلئے بُری خبر،بانی کے گرد گھیرا تنگ

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔