لاہور( پاک ترک نیوز )عید کے بعد مسلم لیگ ن کے سیاسی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کاامکان ہے ، حمزہ شہباز کو ن لیگ پنجاب کا صدر بنانے پر اعلیٰ قیادت کاغور، کارکنوں کو متحرک اور ناراض ارکان کو منانے کا ٹاسک دیا جائے گا۔
رائع کے مطابق اس سے قبل حمزہ شہباز کو وفاق میں عہدے کی پیشکش کی جاچکی ہے ،حمزہ شہباز نے ؤفاقی عہدے کےلیے رضامندی کے ساتھ سیاسی کردار کی خواہش کا اظہار بھی کیا،صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اس حوالے سے حتمی فیصلہ کریں گے۔











