جمعرات , 11 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مشرق وسطی صورتحال کے باعث ایئر لائنز کو کھربوں کا جھٹکا ،پاکستانی 600پروازیں منسوخ

3 مہینے پہلے
A A
Middle East situation causes trillions of dollars in losses for airlines, 600 Pakistani flights canceled
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث ایئر لائنز کو کھربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا ، پاکستان سے چار دن میں منسوخ ہونے والی پروازوں کی تعداد چھ سو سے بڑھ گئی ،دنیا بھر سے مشرق وسطیٰ میں سولہ ہزار سے زائد پروازوں کو روکا گیا،فضائی حدود کی بندش اور پروازوں کی منسوخی سے ایئرلائنز کو کھربوں روپے کا نقصان ہوا ۔


مشرق وسطیٰ کے ملکوں کے سات ایئرپورٹس سے پروازوں کی منسوخی سے ایئرلائنز کو اب تک دو کھرب 15 ارب روپے سے زاید ریونیو نقصان ہوچکا ہے ، ایوی ایشن ذرائع کے مطابق چار دن میں صرف پاکستان کے بین الاقوامی ایئرپورٹس سے منسوخی سے ایئرلائنز کو 10 ارب روپے کا ریونیو نقصان برداشت کیا۔
مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید سنگین رہی، فضائی آپریشن بحال نہ ہوا تو ایئرلائنز کا بزنس ٹھپ ہوکر رہ جائے گا ۔۔پروازوں کی منسوخی سے مسافروں کو ریفنڈز اور رہائش کے اضافی اخراجات بھی ایئرلائن کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں۔

موضوعات : #flightairlinesflightmiddleeast
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi Arabia's new airline Riyadh Air launches
تازہ ترین

سعودی عرب کی نئی ایئر لائنز ریاض ایئر لانچ

11 جون , 2026
War breaks out again in the Middle East
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ شروع

3 جون , 2026
ایران نے کویت پر حملہ کرکے ملکی خود مختاری اور عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ،سعودی عرب
اہم ترین 2

ایران نے کویت پر حملہ کرکے ملکی خود مختاری اور عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ،سعودی عرب

1 جون , 2026
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا شمالی عراق میں کارروائی کا دعویٰ
اہم ترین 2

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا شمالی عراق میں کارروائی کا دعویٰ

31 مئی , 2026
اسرائیلی فوج 26 برس بعد لبنان میں کئی کلو میٹر اندر تک گھس گئی، اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ
اہم ترین 3

اسرائیلی فوج 26 برس بعد لبنان میں کئی کلو میٹر اندر تک گھس گئی، اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ

31 مئی , 2026
ایرانی پارلیمان جلد آبنائے ہرمز سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے گی
اہم ترین 3

ایرانی پارلیمان جلد آبنائے ہرمز سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے گی

31 مئی , 2026
اگلی خبر
PTA proposes to end the validity of prepaid mobile balances

پی ٹی اے نے پری پیڈ موبائل بیلنس کی میعاد ختم کرنے کی تجویز دیدی

یہ بھی پڑھیں

Results of the 40,000 and 25,000 prize bond draw announced

40ہزار اور 25ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری

11 جون , 2026
How to reduce electricity bill in summer

گرمیوں میں بجلی کا بل کیسے کم کریں؟

11 جون , 2026
Preparations to deliver South Korea's KF-21 Borama prototype aircraft to Indonesia

جنوبی کوریا کے KF-21 بورامے کے پروٹو ٹائپ طیارے کی انڈونیشیا کو فراہم کرنے کی تیاریاں

11 جون , 2026
Finance Minister Muhammad Aurangzeb presented the economic survey

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی سروے پیش کر دیا

11 جون , 2026
National Assembly approves motion to suspend opposition MNA Iqbal Afridi

قومی اسمبلی ،اپوزیشن کے ایم این اے اقبال آفریدی کو معطل کرنے کی تحریک منظور

11 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔