پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکہ کا ایران پر 2000پائونڈ وزنی بنکر بسٹر بم سے حملہ

6 مہینے پہلے
A A
US attacks Iran with 2,000-pound bunker buster bomb
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) جنگ بندی کی عالمی کوششوں کے باوجود امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے جاری ہیں۔
اصفہان میں گولہ بارود کے بڑے ڈپو کو نشانہ بنایا گیا،امریکی حکام نے کہا کہ اصفہان میں 2000 پاؤنڈ وزنی بنکر بسٹر بم استعمال کیے گئے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکے سنے گئے ،کئی علاقوں کی بجلی بند ہو گئی۔ادھر پاسداران انقلاب کی طرف سے خطے میں اسرائیل اور امریکی تنصیبات پر حملے کیے گئے ، پانچ فوجی اڈوں ،کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز،پائلٹوں کی کمین گاہوں کو نشانہ بنایا گیا ، تل ابیب،خلیج حیفہ اور دیگر مقامات پر حملے کیے گئے ۔
ایران نے دبئی پورٹ پر بڑے آئل ٹینکر پر حملہ کیا ہے جس کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی ، کویت نے انتباہ کیا ہے کہ متاثرہ آئل ٹینکر سے اردگرد کے پانیوں میں تیل کا اخراج ہوسکتا ہے۔

موضوعات : #iranamericaattacktehran
ShareSend

متعلقہ خبریں

سعودی عرب کے ریاض ایئر پورٹ پر حملہ ،12افراد جاں بحق،309 زخمی
اہم ترین 2

سعودی عرب کے ریاض ایئر پورٹ پر حملہ ،12افراد جاں بحق،309 زخمی

11 اکتوبر , 2026
US military begins recruiting drone pilots
تازہ ترین

امریکی فوج میں ڈرون پائلٹوں کی بھرتی شروع

10 اکتوبر , 2026
America will have to kneel before Iran, Baqir Qalibaf's blunt response to Marco Rubio
تازہ ترین

ایران کے سامنے امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے، باقر قالیباف کا مارکو روبیو کو دوٹوک جواب

10 اکتوبر , 2026
Trump makes big diesel deal with Putin despite Russian oil embargo
تازہ ترین

روسی تیل پر پابندی کے باوجود ٹرمپ کی پیوٹن سے ڈیزل کی بڑی ڈیل

10 اکتوبر , 2026
US introduces new defense system to block hypersonic missiles
تازہ ترین

ہائپرسونک میزائلوں کو روکنے کے لیے امریکا کا نیا دفاعی نظام متعارف

10 اکتوبر , 2026
Negotiations with the US can only succeed without pressure and threats, says Iranian President
اہم ترین 2

امریکا سے مذاکرات دباؤ اور دھمکیوں کے بغیر ہی کامیاب ہوسکتے ہیں، ایرانی صدر

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Hearing on petitions of PTI founder Bushra Bibi postponed

بانی پی ٹی آئی ،بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔