ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایران کوجوہری ہتھیارنہیں بنانےچاہئیں، آبنائےہرمزکھلی رہنی چاہیئے ،ٹرمپ

3 ہفتے پہلے
A A
Iran should not develop nuclear weapons, Strait of Hormuz should remain open, Trump says
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایران کوجوہری ہتھیارنہیں بنانےچاہئیں، آبنائےہرمزکھلی رہنی چاہیئے،امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا چینی صدر سے ایران تنازع ختم کرنے پر بات ہوئی۔ ایران کےمعاملےپروہ مسائل حل کیےجودوسرےنہیں کرسکتےتھے ۔ چین کادورہ بہت اچھارہا،شاندار تجارتی معاہدے کیے۔
ایک انٹرویو میں امریکی صدر نے کہا چینی صدر شی جن پنگ ایران کے ساتھ معاہدہ ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں چینی صدر نے ایران کے ساتھ تنازع میں مدد دینے کی پیشکش کی ہے، ایران سے بھاری مقدار میں تیل خریدنے والے تو چاہیں گے کہ آبنائے ہرمز کھلی رہے۔

موضوعات : #trumpchina
ShareSend

متعلقہ خبریں

Donald Trump Iranian attack could be justification for restarting war
تازہ ترین

ایرانی حملہ جنگ کے دوبارہ آغاز کا جواز بن سکتا ہے ،ڈونلڈ ٹرمپ

5 جون , 2026
Talks with Iran are going well, says Donald Trump
اہم ترین

ایران کے ساتھ مذاکرات اچھے جا رہے ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ

4 جون , 2026
وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات،معدنیات اور کان کنی میں تعاون پر زور
اہم ترین 2

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات،معدنیات اور کان کنی میں تعاون پر زور

3 جون , 2026
US sanctions have strengthened the Chinese chip industry, says Huawei chairman
تازہ ترین

امریکی پابندیوں نے چینی چپ انڈسٹری کو مضبوط بنا دیا، ہواوے چیئرمین

1 جون , 2026
Is the real battleground between America and China, Pakistan
تازہ ترین

امریکہ بمقابلہ چین اصل میدان پاکستان؟

30 مئی , 2026
اسحاق ڈار کی نیویارک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستان

اسحاق ڈار کی نیویارک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات

28 مئی , 2026
اگلی خبر
The financial model of the national cricketers' central contract ends on June 30, changes are likely in the new central contract.

قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا فنانشل ماڈل 30 جون کو ختم ،نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں ردو بدل کا امکان

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔