جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایران  کی تحریری شرائط پاکستان کو پیش

6 مہینے پہلے
A A
ایران  کی تحریری شرائط پاکستان کو پیش
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز ) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے دورہ اسلام آباد کے دوران امریکا کے لیے ایران کی تحریری شرائط پاکستان کو پیش کردیں۔

ایرانی خبرایجنسی کا کہنا ہے ایران کی پیش کردہ تحریری شرائط میں  ایران نے اپنے جوہری پروگرام اور  آبنائے ہرمز  سے متعلق اپنی سرخ لکیریں واضح طور پر بیان کی ہیں۔

ایرانی خبرایجنسی کے مطابق  ایرانی وزیر خارجہ نے آبنائے ہرمز کے نئےضابطے، ناکہ بندی کے خاتمے، معاوضے اور عدم جارحیت پربات کی۔

خیال رہے کہ  ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی مختصر دورے کے بعد پاکستان سے روس  روانہ ہوگئے۔ عباس عراقچی نےمختصر دورے میں پاکستانی سیاسی اور عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، انہوں نے 24 گھنٹوں کے دوران 2 مرتبہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔اس دوران انہوں نے مسقط کا دورہ بھی کیا جہاں انہوں نے عمان کے سلطان سے ملاقات کی، اس دوران انہوں نے سعودی اور قطری وزرائے خارجہ سے بھی فون پر گفتگو کی۔

موضوعات : iraniraqchivisitpakistanwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

US preparations for a major attack on Iran ahead of the midterm elections.
اہم ترین

امریکہ کی مڈٹرم انتخابات سے قبل ایران پر بڑے حملے کی تیاریاں

8 اکتوبر , 2026
Russia offers to assist Iran in de-escalating tensions with the US.
تازہ ترین

روس کی ایران کو امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے معاونت کی پیشکش

8 اکتوبر , 2026
Iran must abandon uranium enrichment up to 60 percent New US condition.
تازہ ترین

ایران کو 60 فیصد تک یورینیئم افزودگی ترک کرنا ہوگی،امریکا کی نئی شرط

8 اکتوبر , 2026
A significant reduction in nuclear enrichment is essential to end the war with Iran, says J.D. Vance.
تازہ ترین

ایران سے جنگ ختم کرنے کے لیے جوہری افزودگی میں نمایاں کمی ضروری ہے، جے ڈی وینس

7 اکتوبر , 2026
US military has withdrawn 1,000 kilometers from Iran's borders, claims Iranian commander.
تازہ ترین

امریکی فوج ایران کی سرحدوں سے ایک ہزار کلومیٹر پیچھے ہٹ گئی، ایرانی کمانڈر کا دعویٰ

5 اکتوبر , 2026
Responded to American proposals, sanctions must be lifted, Iran
اہم ترین 3

امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، پابندیاں ختم کرنا ہوں گی،ایران

4 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
ایرانی وزیر خارجہ کی 24گھنٹوں میں فیلڈ مارشل سے دوسری ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی 24گھنٹوں میں فیلڈ مارشل سے دوسری ملاقات

یہ بھی پڑھیں

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026
پہلا ٹی 20میچ،سری لنکا کا 183رنز کا ہدف ،پاکستان کی بیٹنگ جاری

پہلا ٹی 20میچ،سری لنکا کا 183رنز کا ہدف ،پاکستان کی بیٹنگ جاری

9 اکتوبر , 2026
Indonesia has become the first Islamic country to possess a naval fleet.

انڈونیشیا مسلم ممالک میں پہلا بحری بیڑا رکھنے والا ملک بن گیا

9 اکتوبر , 2026
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔