پیر , 4 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دہشتگردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے اٹھ رہا ہے ، عالمی برادری افغان حکومت پر دباؤ ڈالے ، وزیراعظم

5 مہینے پہلے
A A
دہشتگردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے اٹھ رہا ہے ، عالمی برادری افغان حکومت پر دباؤ ڈالے ، وزیراعظم
Share on Facebookwhatsapp

اشک آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباؤ ڈالے۔
ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں عالمی فور سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تنازعات کا پرامن حل پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے ، مکالمہ اور سفارتکاری ہی اختلافات کے حل کا بہترین راستہ ہیں۔ امن کی فاختہ کو دوبارہ پرواز دینے کی اشد ضرورت ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ عالمی امن اور سلامتی کے لیے پاکستان فعال کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے جنگ بندی کے لیے تعاون کرنے والے ممالک قطر، ترکیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور ایران کا شکریہ ادا کیا۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان کی حمایت سے غزہ امن منصوبہ منظور ہوا ،غزہ میں قیامِ امن کے لیے پاکستان اپنی کوششیں جاری رکھے گا، مشرق وسطیٰ میں پائیدار جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی ناگزیر ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی اور عدم مساوات ترقی پذیر ممالک کے بڑے چیلنجز ہیں، موسمیاتی تبدیلی کے باعث دنیا کئی نئے خطرات کا سامنا کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مالیاتی شمولیت اور خواتین کو معاشی دھارے میں شامل کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

موضوعات : islamabadprimemnistershahbazsharifturkmanistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کی میاں نوازشریف سے ملاقات
پاکستان

وزیراعظم کی میاں نوازشریف سے ملاقات

3 مئی , 2026
غیرمستند خبروں  کی ترسیل کو روکنا ہر صحافی کا فرض ہے،صدر ،وزیراعظم کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغامات
پاکستان

غیرمستند خبروں  کی ترسیل کو روکنا ہر صحافی کا فرض ہے،صدر ،وزیراعظم کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغامات

3 مئی , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
پاکستان

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

2 مئی , 2026
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل
پاکستان

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل

1 مئی , 2026
Will continue the war against terrorism, says Prime Minister
تازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے ،وزیراعظم

1 مئی , 2026
وزیراعظم کا کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ
اہم ترین 2

وزیراعظم کا کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ

30 اپریل , 2026
اگلی خبر
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

یہ بھی پڑھیں

Headaches can be life-threatening

آدھے سر کا درد جان لیوا بھی ہو سکتا ہے

4 مئی , 2026
Crude oil prices stagnate in the global market

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں جمود کا شکار

4 مئی , 2026
چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کی چھ،چھ بار سزائے موت برقرار

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کی چھ،چھ بار سزائے موت برقرار

4 مئی , 2026
Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

4 مئی , 2026
زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

4 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔