منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

جی بی کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد منظور

2 مہینے پہلے
A A
جی بی کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد منظور
Share on Facebookwhatsapp

اسکردو(پاک ترک نیوز )گلگت بلتستان اسمبلی نے جی بی کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کر لی۔

قرارداد میں خہا گیا گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا مؤقف تبدیل نہیں ہونا چاہیے۔

قرارداد کے مطابق گلگت بلتستان کو پاکستان کی قومی اسمبلی و سینیٹ اور تمام آئینی اداروں میں نمائندگی دی جائے۔ وفاقی حکومت گلگت بلتستان اسمبلی کی قرار داد کے نفاذ کے لیے تمام ضروری آئینی اور انتظامی اقدامات کرے۔

متن کے مطابق گلگت بلتستان کے عبوری صوبہ بننے سے مستقبل میں کشمیر کے استصواب رائے پر اثر نہیں پڑنا چاہیے، عبوری صوبائی حیثیت سے مسئلہ جموں و کشمیر پر پاکستان کے مؤقف پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

موضوعات : gbprovinceResolution passed
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ahsan Iqbal's proposal to create 12 to 15 new provinces in the country.
پاکستان

احسن اقبال کی ملک میں 12 سے 15 نئے صوبے بنانے کی تجویز

5 ستمبر , 2026
Dialogue among political parties on the issue of new provinces is essential Hamza Shahbaz.
تازہ ترین

نئے صوبوں کے معاملے پر سیاسی جماعتوں میں ڈائیلاگ لازمی ہے، حمزہ شہباز

5 ستمبر , 2026
وزیر خزانہ کی زیرصدارت گیارہواں این ایف سی اجلاس جاری
اہم ترین 3

وزیر خزانہ کی زیرصدارت گیارہواں این ایف سی اجلاس جاری

4 دسمبر , 2025
آئندہ سال مزید مشکل،موسمیاتی تبدیلی کی شدت 22 فیصد بڑھ سکتی ہے: این ڈی ایم اے
تازہ ترین

آئندہ سال مزید مشکل،موسمیاتی تبدیلی کی شدت 22 فیصد بڑھ سکتی ہے: این ڈی ایم اے

26 اگست , 2025
غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے پھر سیلاب، متعدد دیہات زیر آب، 50 سے زائد افراد ریسکیو
اہم ترین

غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے پھر سیلاب، متعدد دیہات زیر آب، 50 سے زائد افراد ریسکیو

22 اگست , 2025
اگلی خبر
وزیراعظم کی پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم کی پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

یہ بھی پڑھیں

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026
آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026
Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
In response to pressure from Trump regarding Greenland, the European Union has announced a $232 million package.

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے دباؤ کا جواب، یورپی یونین نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا پیکیج دے دیا

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In