ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

میر رضا قتل کیس: قبر کشائی کے دوران لیے گئے تمام نمونوں کی جانچ مکمل

2 مہینے پہلے
A A
میر رضا قتل کیس: قبر کشائی کے دوران لیے گئے تمام نمونوں کی جانچ مکمل
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) نوجوان میر رضا کے قتل کیس میں قبر کشائی کے دوران حاصل کیے گئے نمونوں کی کیمیکل جانچ مکمل کرلی گئی۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی کی کیمیکل ایگزامن لیبارٹری نے تمام نمونوں کی رپورٹ جاری کردی ہے، جبکہ کیمیکل ایگزامن رپورٹ پولیس کو بھی فراہم کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر کیمیکل ایگزامن کے لیے 13 نمونے حاصل کیے گئے تھے، تاہم ان میں سے صرف 5 نمونے قابلِ استعمال ثابت ہوئے اور ان کے نتائج حاصل کیے جاسکے۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق دیگر نمونے ضائع ہوگئے، جس کے باعث ان کی جانچ ممکن نہ ہوسکی۔

موضوعات : ExaminationexhumationMir Raza murder casesamples
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
ویمنز ایشیا کپ کی تیاری، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع

ویمنز ایشیا کپ کی تیاری، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

9 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔