جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

13،12اور14مارچ کو بسنت ،وزیراعلیٰ مریم نواز کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
13،12اور14مارچ کو بسنت ،وزیراعلیٰ مریم نواز کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت 2027 کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ لاہور میں آئندہ سال تین روزہ بسنت فیسٹیول 12، 13 اور 14 مارچ 2027 کو منعقد ہوگا۔

مریم نواز کے مطابق کامیاب بسنت 2026 کے بعد لاہور ایک بار پھر رنگوں، ثقافت، موسیقی اور جشن کا مرکز بنے گا۔ انہوں نے پنجاب اور پاکستان بھر کے نوجوانوں سمیت اوورسیز پاکستانیوں اور بین الاقوامی مہمانوں کو بھی بسنت 2027 میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ لاہور ایک بار پھر بسنت کے رنگوں سے جگمگائے گا اور اس موقع پر مختلف ثقافتی و تفریحی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

موضوعات : basantkiteMaryam Nawazpunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

Tribute to the martyrs of the October 8, 2005 earthquake; Maryam Nawaz expresses solidarity with the victims.
پاکستان

8 اکتوبر 2005 کے زلزلے کے شہدا کو خراجِ عقیدت، مریم نواز کا متاثرین سے اظہارِ یکجہتی

8 اکتوبر , 2026
Clouds enter Punjab and Khyber Pakhtunkhwa, rain in many areas
تازہ ترین

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بادلوں کی انٹری، کئی علاقوں میں بارش

7 اکتوبر , 2026
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار
پاکستان

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار

5 اکتوبر , 2026
Punjab government's big decision for CSS candidates, age limit set at 32 years
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا سی ایس ایس امیدواروں کے لیے بڑا فیصلہ، عمر کی حد 32 سال مقرر

5 اکتوبر , 2026
Election Commission proposes holding local government elections in Punjab on December 14.
تازہ ترین

الیکشن کمیشن کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14دسمبر کو کرانے کی تجویز

3 اکتوبر , 2026
CTD operation in Punjab; 13 terrorists arrested.
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے آپریشن ،13دہشت گرد گرفتار

3 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
بانی پی ٹی آئی سے متعلق فیصلہ بہت پہلے آجانا چاہیئے تھا ،فضل الرحمان

بانی پی ٹی آئی سے متعلق فیصلہ بہت پہلے آجانا چاہیئے تھا ،فضل الرحمان

یہ بھی پڑھیں

Agreement to enhance cooperation in railway connectivity and the power sector between Saudi Arabia and the United Arab Emirates.

سعودی عرب اور یو اے ای میں ریلوے رابطوں اور بجلی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا معاہدہ

9 اکتوبر , 2026
HEC announces the release of lists of registered and unregistered educational institutions.

ایچ ای سی کا رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی فہرستیں جاری کرنے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
Prime Minister directs to facilitate loan provision for homes, small businesses and agriculture

وزیراعظم کی گھروں، چھوٹے کاروباروں اور زراعت کے لیے قرضوں کی فراہمی آسان بنانے کی ہدایت

9 اکتوبر , 2026
Pakpattan Speeding dumper truck claims lives of a couple and their child.

پاکپتن ، تیز رفتار ڈمپر نے میاں بیوی اور بچے کی جان لے لی

9 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto Zardari and Rana Sanaullah appointed members of the judicial commission.

بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثناء اللہ جوڈیشل کمیشن کے رکن مقرر

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔