ہفتہ , 24 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

احسن اقبال کی ملک میں 12 سے 15 نئے صوبے بنانے کی تجویز

2 مہینے پہلے
A A
Ahsan Iqbal's proposal to create 12 to 15 new provinces in the country.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں 12 سے 15 نئے صوبے بنانے کی تجویز دے دی۔احسن اقبال کا کہنا ہے کہ موجودہ نظام عوام کو ڈیلیور نہیں کر رہا، انتظامی ڈھانچہ آبادی کے دباؤ کے باعث اوورلوڈڈ ہوچکا ہے، اس لیے انتظامی نظام میں توازن پیدا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہر موجودہ صوبے کو تین حصوں میں تقسیم کیا جانا چاہیے، تاہم نئے صوبوں کے قیام کے لیے سیاسی اتفاقِ رائے ناگزیر ہے۔

احسن اقبال کے مطابق بدین سے گھوٹکی تک پورا سندھ کراچی سے نہیں چلایا جاسکتا، جبکہ رحیم یار خان سے اٹک تک پنجاب کو لاہور سے نہیں چلایا جاسکتا۔انہوں نے تجویز دی کہ خیبرپختونخوا کو ڈی آئی خان سے چترال تک اور بلوچستان کو پسنی سے ژوب اور قلعہ سیف اللہ تک مؤثر انتظامی نظام کے تحت چلایا جائے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ حل یہ ہے کہ یا تو 160 بااختیار ضلعی حکومتیں قائم کی جائیں یا ملک میں 12 سے 15 صوبے بنائے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: نئے صوبوں کے معاملے پر سیاسی جماعتوں میں ڈائیلاگ لازمی ہے، حمزہ شہباز

احسن اقبال نے کہا کہ اس معاملے پر جائزہ کمیٹی بنا کر قومی اور سیاسی بحث شروع کی جانی چاہیے، جبکہ عوام کو تعلیم، صحت، صفائی اور صاف پانی کی فراہمی سیاسی نعروں سے زیادہ اہم ہے۔

موضوعات : ahsaniqbalprovince
ShareSend

متعلقہ خبریں

Parliament will decide on the creation of new provinces, says Rana Sanaullah.
تازہ ترین

نئے صوبے بننے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، رانا ثناء اللہ

12 ستمبر , 2026
Dialogue among political parties on the issue of new provinces is essential Hamza Shahbaz.
تازہ ترین

نئے صوبوں کے معاملے پر سیاسی جماعتوں میں ڈائیلاگ لازمی ہے، حمزہ شہباز

5 ستمبر , 2026
جی بی کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد منظور
پاکستان

جی بی کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد منظور

16 جولائی , 2026
احسن اقبال نے لائیو پروگرام میں اچانک ہونے والے واقعے کی حقیقت بتا دی
تازہ ترین

احسن اقبال نے لائیو پروگرام میں اچانک ہونے والے واقعے کی حقیقت بتا دی

26 دسمبر , 2025
وزیر خزانہ کی زیرصدارت گیارہواں این ایف سی اجلاس جاری
اہم ترین 3

وزیر خزانہ کی زیرصدارت گیارہواں این ایف سی اجلاس جاری

4 دسمبر , 2025
اگلی خبر
After petrol, the public hit by a hike in electricity prices; cost increased by Rs 2.58 per unit.

عوام کو پٹرول کے بعد بجلی کا بھی جھٹکا، فی یونٹ 2 روپے 58 پیسے مہنگی

یہ بھی پڑھیں

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں کوئی خفیہ نکات نہیں، دفتر خارجہ

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں کوئی خفیہ نکات نہیں، دفتر خارجہ

23 اکتوبر , 2026
اسحاق ڈار کی استنبول میں مصری اور جرمن وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسحاق ڈار کی استنبول میں مصری اور جرمن وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

23 اکتوبر , 2026
تشددہوا نہ زیادتی ،غیر ملکی خاتون ڈیانا اپنے بیان سے مکر گئی،ملزموں کو معاف کرنے کا اعلان

تشددہوا نہ زیادتی ،غیر ملکی خاتون ڈیانا اپنے بیان سے مکر گئی،ملزموں کو معاف کرنے کا اعلان

23 اکتوبر , 2026
Scottish Minister Humza Yousaf’s book Under Fire The harrowing tale of a family trapped in Gaza.

اسکاٹس منسٹر حمزہ یوسف کی کتاب انڈر فائر غزہ میں پھنسے خاندان کی اذیت ناک داستان

23 اکتوبر , 2026
نیشنل بینک کے سی ای او کی سیلری 95لاکھ ،3کروڑ کی انشورنس ،گھر کے کرائے کیلئے10لاکھ روپے ماہانہ

نیشنل بینک کے سی ای او کی سیلری 95لاکھ ،3کروڑ کی انشورنس ،گھر کے کرائے کیلئے10لاکھ روپے ماہانہ

23 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔