پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اور چین کے درمیان جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل تعاون پر 9 بڑے معاہدے

12 مہینے پہلے
A A
پاکستان اور چین کے درمیان جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل تعاون پر 9 بڑے معاہدے
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) چین میں منعقد دوسری پاک چین بی ٹو بی کانفرنس کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے 9 بڑے متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔
پاکستان اور چین کے درمیان کئے گئے ان معاہدوں میں حکومتی تعاون، فائبرائزیشن، ڈیجیٹل تعاون، نوجوانوں کی تربیت اور جدید ڈیٹا سینٹرز کا قیام شامل ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانا اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔
9 بڑے متعدد مفاہمتی یادداشتوں کے تحت وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام اور چین کی وزارت MIIT نے ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں حکومتی سطح پر تعاون، ہواوے ٹیکنالوجیز اور این ٹی سی پاکستان کے درمیان فائبرائزیشن اور حکومتی کنیکٹیویٹی کو اپ گریڈ کرنے کے لیے معاہدہ پر اتفاق کیا۔
علی بابا انٹرنیشنل ڈیجیٹل کامرس اور Ignite نے صلاحیت سازی اور تعاون کے منصوبوں پر دستخط کئے، وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام نے پاک چائنا انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون، جبکہ ZTE کے ساتھ نوجوانوں کی تربیت اور اسکل ڈویلپمنٹ کے لیے شراکت داری کی۔
وزارت آئی ٹی نے چین سب میرین کیبل کنسٹرکشن کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ کنیکٹیویٹی پر تعاون اور گوڈونگ گروپ کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے کئے۔
پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ اور شنگھائی لنگانگ انٹرنیشنل ڈیٹا انڈسٹری انسٹیٹیوٹ نے ڈیجیٹل انڈسٹری میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط، جبکہ ZTE اور SKY47 نے پاکستان میں جدید ڈیٹا سینٹرز کے قیام کے لیے بھی معاہدہ کیا۔
یہ معاہدے پاکستان اور چین کے درمیان ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، جو سرمایہ کاری، جدت اور انسانی وسائل کی ترقی کی راہیں کھولیں گے۔

موضوعات : beijingchinaexportsit
ShareSend

متعلقہ خبریں

چینی کمپنی کا بڑا بریک تھرو، امریکی پابندیوں کے باوجود جدید تھری ڈی ڈی ریم چپس بنانے کی راہ ہموار
تازہ ترین

چینی کمپنی کا بڑا بریک تھرو، امریکی پابندیوں کے باوجود جدید تھری ڈی ڈی ریم چپس بنانے کی راہ ہموار

5 ستمبر , 2026
New conditions for Ghana's gold exporters
تازہ ترین

گھانا کی سونے کی برآمدکنندگان کیلئے نئی شرائط

5 ستمبر , 2026
US and China's preparations for space warfare
تازہ ترین

امریکا اورچین کی خلا میں جنگ کی تیاریاں

4 ستمبر , 2026
China has achieved a major breakthrough in quantum computing.
تازہ ترین

چین نے کوانٹم کمپیوٹنگ میں اہم کامیابی حاصل کرلی

4 ستمبر , 2026
Solar power generation in China has surpassed that of coal-fired power plants.
تازہ ترین

چین میں شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں سے بڑھ گئی

3 ستمبر , 2026
Pakistan decides to increase private sector investment in the second phase of CPEC.
تازہ ترین

پاکستان کا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری بڑھانے کا فیصلہ

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
غزہ میں مزید 21فلسطینی شہید ،مشرقی یروشلم میں حملے کے دوران پانچ افراد ہلاک

غزہ میں مزید 21فلسطینی شہید ،مشرقی یروشلم میں حملے کے دوران پانچ افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔