بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک کے تین بڑے شہروں میں نئے ایئر پورٹ بنانے کا فیصلہ

1 سال پہلے
A A
ملک کے تین بڑے شہروں میں نئے ایئر پورٹ بنانے کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے میگا پراجیکٹ کے طور پر ملک کے تین بڑے شہروںمیں ایئر پورٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق جن تین شہروں میں نئے ایئرپورٹس بنانے کافیصلہ کیا گیا ہے ان میں میر پور (آزاد کشمیر) ،ڈیرہ اسماعیل خان اور حیدر آباد شامل ہیں ۔
دوسری جانب سکھر ایئر پورٹ کی تعمیر نو کا بھی منصوبہ ہے جس سے سندھ کی شمالی پٹی کے مسافر زیادہ سہولیات حاصل کر سکیں گے ۔
میرپور ایئرپورٹ کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی مکمل ہونے کے قریب ہے، اور نئے ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ کے لیے زمین کا حصول پہلے ہی جاری ہے۔
توقع ہے کہ اس منصوبے سے جنوبی خیبرپختونخوا اور قریبی علاقوں میں دیرینہ رابطے کے مسائل حل ہوں گے۔
حیدرآباد میں، حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ تجارتی فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کریں اور اس شعبے میں ہنر مندی کو فروغ دینے کے لیے ہوا بازی کا تربیتی اسکول قائم کریں۔

موضوعات : #آزادکشمیر#ایئرپورٹ#حیدرآباد#میرپور
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا

یہ بھی پڑھیں

فرانس میں مہنگائی اور بے روزگاری کے احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

فرانس میں مہنگائی اور بے روزگاری کے احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

20 اکتوبر , 2026
میر رضا کیس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاری، پولیس کیخلا ف تحقیقات اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش

میر رضا کیس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاری، پولیس کیخلا ف تحقیقات اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش

20 اکتوبر , 2026
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ

20 اکتوبر , 2026
سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

20 اکتوبر , 2026
دماغی خلیوں کو روشنی سے کنٹرول کرنے والے تین سائنس دانوں نے 2026 کا نوبیل انعام جیت لیا

دماغی خلیوں کو روشنی سے کنٹرول کرنے والے تین سائنس دانوں نے 2026 کا نوبیل انعام جیت لیا

20 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In