اتوار , 7 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کوالیفائنگ راؤنڈ، ارشد ندیم ہارٹ فیورٹ قرار

9 مہینے پہلے
A A
ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کوالیفائنگ راؤنڈ، ارشد ندیم ہارٹ فیورٹ قرار
Share on Facebookwhatsapp

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کا کوالیفائنگ راؤنڈ آج ہوگا، دنیا کے 37 جیولن تھرورز کوالیفائنگ راؤنڈ میں ایکشن میں ہوں گے۔
ورلڈ ایتھلیٹکس اور جاپان ایسوسی ایشن آف ایتھلیٹکس فیڈریشنز کے زیر اہتمام جاپان میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے 20 ویں ایڈیشن میں جیولن تھرو مقابلے کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپس کا اعلان کر دیا گیا۔
گروپ اے میں 19 اور گروپ بی میں 18 تھرورز شامل ہوں گے، جن میں پاکستان کے ارشد ندیم کو مقابلوں کے لیے ہارٹ فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے، 90 میٹر سے زائد تھرو کرنے والے 8 اتھلیٹس بھی ایکشن میں ہوں گے۔
اینڈری سن پیٹرس 93.07 ، ارشد ندیم 92.97، جولین پینگو 92.72 میٹر تھرو کر چکے ہیں، جولین ویبر 91.51، لوئس مریکو ڈی سلوا 91، جیکب ویلڈچ 90.88، نیرج چوپڑا 90.23 میٹر تھرو پھینک چکے ہیں۔
جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹس میں ارشد ندیم، نیرج چوپڑا، سمیدھا رانا سنگھے، رمیش تھرنگا، روہت یادیو اور پش ویر سنگھ ایکشن میں ہوں گے، نیرج چوپڑا گروپ اے جب کہ ارشد ندیم گروپ بی میں شامل ہیں۔
84.50 میٹر تھرو کرنے والا اتھلیٹ برائے راہ راست فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گا، مجموعی طور پر 12 اتھلیٹس فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گے۔
گروپ اے کے مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3:10 پر شروع ہوں گے، گروپ بی کے مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق 4:45 پر ہوں گے، ارشد ندیم نے قوم سے کامیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

موضوعات : arsahdnadeemjevelanthrowneerajchopra
ShareSend

متعلقہ خبریں

ارشد ندیم آج ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں اپنی صلاحیتوں کے جوہردکھائیں گے
تازہ ترین

ارشد ندیم آج ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں اپنی صلاحیتوں کے جوہردکھائیں گے

18 ستمبر , 2025
اگلی خبر
ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور یواے ای میچ کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی

ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور یواے ای میچ کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی

یہ بھی پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

7 جون , 2026
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

7 جون , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

7 جون , 2026
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

7 جون , 2026
ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

7 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In