اتوار , 2 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے ،وزیراعظم

3 مہینے پہلے
A A
Will continue the fight until terrorism is eliminated, says Prime Minister
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائی پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی کی ہے ، 22خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف بھی کی ۔
وزیرِ اعظم نے دہشتگردوں کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں دس سالہ بچے کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ،کہا دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے ۔
بزدل دہ شتگردوں کا اپنے بچاؤ کیلئے بلا اشتعال فائرنگ سے بچے کو شہید کرنا انسانیت کے خلاف ناقابل تلافی جرم ہے۔

موضوعات : #shahbazsharifislamabadterarist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Supreme Court's significant verdict regarding the pensions of deceased employees.
تازہ ترین

سپریم کورٹ کا فوت شدہ ملازمین کی پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

1 اگست , 2026
Pakistan, Kuwait hold delegation-level talks in Islamabad
تازہ ترین

اسلام آباد میں پاکستان اور کویت کے وفود کی سطح پر مذاکرات

29 جولائی , 2026
25-year-old man collapses and dies during Islamabad Police recruitment run.
تازہ ترین

اسلام آباد پولیس بھرتی کیلئے دوڑ ،25سالہ نوجوان گر کر جاں بحق

29 جولائی , 2026
Kuwaiti Foreign Minister arrives in Pakistan for a two-day visit.
تازہ ترین

کویتی وزیرِ خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

29 جولائی , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi pays tribute to security forces over the killing of terrorists in Balochistan.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا بلوچستان میں دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

25 جولائی , 2026
Minister of State Talal Chaudhry visits Islamabad Model Jail.
تازہ ترین

وزیر مملکت طلال چودھری کا اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ

25 جولائی , 2026
اگلی خبر
Bangladesh's Mustafizur Rahman and Naheed Rana banned from playing PSL

بنگلا دیش کے مستفیض الرحمان اور ناہید رانا کو پی ایس ایل کھیلنے سے روک دیا گیا

یہ بھی پڑھیں

تم نے 30سال کا سفر ساڑھے 3سال میں طے کیا ،اب پتہ چلا کہ سسٹم خراب ہے ،رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو جواب

تم نے 30سال کا سفر ساڑھے 3سال میں طے کیا ،اب پتہ چلا کہ سسٹم خراب ہے ،رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو جواب

2 اگست , 2026
سعودی ولی عہد اورامریکی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد اورامریکی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

2 اگست , 2026
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ ،21حلقوں میں پولنگ جاری

آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ ،21حلقوں میں پولنگ جاری

2 اگست , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان

2 اگست , 2026
The US dropped a 2,000-pound bomb on the civilian population of the Iranian city of Qeshm, the New York Times revealed.

امریکا کا ایرانی شہر قشم کی شہری آبادی پر 2000 پاؤنڈ وزنی بم سے حملہ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

1 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔