منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ایشیا کپ میں پہلی سنچری سکور کرنیوالا پاکستانی کھلاڑی ؟

11 مہینے پہلے
A A
ایشیا کپ میں پہلی سنچری سکور کرنیوالا پاکستانی کھلاڑی ؟
Share on Facebookwhatsapp

آر اےشمشاد
ویسے تو کسی بھی بلے باز کی جانب سے میچ کے دوران سنچری سکور کرنا بڑے اعزاز کی بات ہوتی ہے کیونکہ کسی بھی ٹیم کی جانب سے بلے بازکا سنچری کرنے کا مطلب ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنا ہوتاہے ۔

دوسرا کسی بھی بلے باز کی جانب سے سنچری کرنے سے ٹیم کا مورال بلند ہو جاتا ہے اور اس سے حریف ٹیم پر دبائو بڑھ جاتا ہے۔ اگر سنچری کسی بھی بڑ ایونٹ کیں کی جائےتو اس کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے ۔
ایشیا کپ 2025کا میلہ اپنی آب و تاب کے ساتھ جاری ہے ۔ ایشیا کپ میں اب تک 62سنچریاں سکورہو چکی ہیں ۔ مختلف ممالک کے 41بلے باز ایشیا کپ کے دوران سنچری کا کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔
تاہم آج ہم اس کھلاڑی کی بات کرنے جا رہے ہیں جس نے ایشیا کپ میں پہلی سنچری سکور کی تھی ۔ ایشیا کپ میں پہلی سنچری سکور کرنیوالے کھلاڑی کا نام معین العتیق تھا جنہوں نے 1988میں ایشیا کپ کے دوران بنگلہ دیش کیخلاف پہلی بار تھری فیگر اننگر کھیلی تھی ۔ معین العتیق نے 105رنز بنائے تھے تاہم اسی میچ میں پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز اعجاز احمد نے بھی 124ناٹ آئوٹ کی دلکش اننگز کھیلی تھی ۔

https://www.youtube.com/shorts/tJKB7RkkRpU
ایشیا کپ کے دوران سب سے زیادہ سنچریاں سکورکرنے کا اعزازسری لنکا کے اوپننگ اور جارحانہ بلے باز سنتھ جے سوریاکے نام ہے جنہوں نے ایشیا کپ میں شرکت کرتے ہوئے 6ٹرپل فیگر اننگر کھیلی ہے ۔ اس کے بعد بھارت ویرات کوہلی کا نام آتا ہے جو5سنچریوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں ۔سابق بھارتی کپتان ویراہت کوہلی واحد بلے باز ہیں جنہوں نے ایشیا کپ کے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی فارمیٹ دونوں میں سنچریاں سکور کر رکھی ہیں ۔بھارت 20سنچریوں کے ساتھ سرفہرست ہے ۔

موضوعات : asiacupcenturyijazahmedjaysuriapaksitanviratkohli
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iranian Interior Minister Eskandar Momeni will visit Pakistan next week.
تازہ ترین

ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

17 جولائی , 2026
Iranian Ambassador expresses gratitude to Pakistan for attending the funeral of the martyred Supreme Leader.
تازہ ترین

ایرانی سفیر کا شہید سپریم لیڈر کے جنازے میں شرکت پر پاکستان سے اظہار تشکر

6 جولائی , 2026
Pakistan has the full right to defend itself against terrorist attacks, says the US State Department.
تازہ ترین

پاکستان کودہشتگرد حملوں کیخلاف اپنےدفاع کا مکمل حق حاصل ہے ،امریکی محکمہ خارجہ

4 جولائی , 2026
Resolution on Iran-US peace deal unanimously passed in National Assembly
تازہ ترین

ایران ،امریکا امن معاہدے پرقومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پرمنظور

19 جون , 2026
IMF denies possibility of tax hike in new budget
تازہ ترین

آئی ایم ایف کا انکار ،نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کا امکان

30 مئی , 2026
Is the real battleground between America and China, Pakistan
تازہ ترین

امریکہ بمقابلہ چین اصل میدان پاکستان؟

30 مئی , 2026
اگلی خبر
وفاقی حکومت کا میٹرک پوزیشن ہولڈرز کیلئے ترکیہ وزٹ پروگرام کا آغاز

وفاقی حکومت کا میٹرک پوزیشن ہولڈرز کیلئے ترکیہ وزٹ پروگرام کا آغاز

یہ بھی پڑھیں

Diesel price increased by Rs 3.37; petrol price reduced by Rs 1 per litre.

ڈیزل 3روپے 37پیسے مہنگا ،پٹرول ایک روپیہ فی لٹر سستا

28 جولائی , 2026
First phase of elections in Azad Kashmir completed successfully, says Chief Election Commissioner

آزاد کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوا ،چیف الیکشن کمشنر

28 جولائی , 2026
Attack by the banned Joint Action Committee Rangers soldier martyred, three police personnel injured.

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے حملے ،رینجرز کا سپاہی شہید ،تین پولیس اہلکار زخمی

28 جولائی , 2026
Azad Kashmir Elections PML-N wins 7 constituencies, PPP wins 3.

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 7،پیپلز پارٹی 3حلقوں میں کامیاب

28 جولائی , 2026
Mirpur verdict in favor of PML-N, says Maryam Aurangzeb

میرپور نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ دیا، مریم اورنگزیب

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English