جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آبنائے ہرمز کی بندش سے کیا ہو گا؟

6 مہینے پہلے
A A
What will happen if the Strait of Hormuz is closed
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) آج ہم بات کریں گے دنیا کی اہم سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز کے بارے میں ،،یہ گزرگاہ عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل میں انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہے۔آبنائے ہرمز بند ہو جائے تو دنیا پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں ،جانتے ہیں اس رپورٹ میں ۔
آبنائے ہرمز دنیا کی اہم ترین سمندری گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔ خلیج فارس اور بحیرہ عرب کے درمیان واقع اس تنگ سمندری راستے سے روزانہ دنیا کے تقریباً بیس فیصد تیل کی ترسیل ہوتی ہے۔


آبنائے ہرمز خلیج فارس کو بحیرہ عرب سے ملاتی ہے۔ یہاں سے روزانہ دنیا کے تیل کا تقریباً پانچواں حصہ گزرتا ہے۔ اس راستے سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، عراق اور قطر کا تیل اور گیس عالمی منڈیوں تک پہنچتی ہے۔
ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز بند کرنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی سپلائی رک گئی ہے ، بندش سے تیل کی قیمتوں میں بھی بہت اضافہ ہو سکتا ہے ،،، یورپ، ایشیا اور امریکہ سمیت کئی معیشتیں توانائی کی قلت کا شکار ہو سکتی ہیں، مہنگائی اور معاشی بحران پیدا ہو سکتا ہے۔چین ،1جاپان ،بھارت کو شدید توانائی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
آبنائے ہرمز بند ہو نے کے کے اثرات صرف مشرق وسطیٰ تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ پوری دنیا کی معیشت، سیاست اور سیکیورٹی متاثر ہو سکتی ہے۔ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کرنا آسان نہیں کیونکہ دنیا کی بڑی بحری طاقتیں اس راستے کو کھلا رکھنے کی کوشش کریں گی۔

موضوعات : #StraitofHormuz
ShareSend

متعلقہ خبریں

The expected agreement with Oman has no connection to the US; the Strait of Hormuz will not open immediately Iran.
تازہ ترین

عمان سے متوقع معاہدے کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں، آبنائے ہرمز فوری نہیں کھلے گی، ایران

5 اگست , 2026
Strait of Hormuz will remain closed until US operations cease Revolutionary Guards
تازہ ترین

امریکی کارروائیاں ختم ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی ، پاسداران انقلاب

15 جولائی , 2026
The Strait of Hormuz is under Iran's control, not US Central Command's Deputy Foreign Minister.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز امریکی سینٹرل کمانڈ کے نہیں، ایران کے کنٹرول میں ہے،نائب وزیرخارجہ

2 جولائی , 2026
Hormuz shipping route without consultation is unacceptable and dangerous, Revolutionary Guards say
تازہ ترین

مشاورت کے بغیر ہرمز شپنگ روٹ ناقابل قبول اور خطرناک ہیں،پاسداران انقلاب

25 جون , 2026
The Strait of Hormuz is the new battleground, the drumbeat of war is again in the Middle East.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز جنگ کا نیا میدان ،مشرق وسطیٰ میں پھر طبل جنگ

5 مئی , 2026
Four ships pass through Strait of Hormuz despite US blockade
تازہ ترین

امریکی ناکہ بندی کے باوجود چار جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

15 اپریل , 2026
اگلی خبر
Entry of new members in the selection committee of the cricket team

کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں نئے ممبران کی انٹری

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔