بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پانی ہماری ریڈ لائن ہے، پانی کا بطور ہتھیار استعمال  برداشت نہیں کریں گے ،وزیراعظم

19 منٹس پہلے
A A
Water is our red line; we will not tolerate the use of water as a weapon, says the Prime Minister.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی ہماری ریڈ لائن ہے ،پاکستان کا پانی روکنے  کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہو گی، پانی کا بطور ہتھیار استعمال  برداشت نہیں کریں گے ،سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کا بھارتی فیصلہ ناقابل قبول ہے،  ،عالمی سطح پر تسلیم شدہ معاہدوں پر عمل درآمد تمام ملکوں کی ذمہ داری ہے۔

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ معاہدوں پر عمل درآمد تمام ممالک کی ذمہ داری ہے۔ پاکستان تنازعات کے پرامن حل پر یقین رکھتا ہے، مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنا ہوگا۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنے اصولی مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا۔

وزیراعظم نے بتایا کہ پاکستان اور مالدیپ نے دوطرفہ تجارت کا حجم آئندہ دو سال میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے بڑھا کر 20 کروڑ ڈالر تک لے جانے پر اتفاق کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گیارہ سال بعد مالدیپ کے صدر کا دورۂ پاکستان خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ صدر محمد معیزو کے ساتھ تعمیری اور مثبت بات چیت ہوئی، جس میں اقتصادی تعاون، تجارت اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کینو ریوز جیمز وان کی نئی ہالی وڈ فلم ’’دی گینگسٹر، دی کاپ، دی ڈیول‘‘ میں اداکاری کے لیے تیار

وزیراعظم کے مطابق دونوں ممالک تجارتی حجم میں اضافے کے لیے کوششیں تیز کریں گے، جبکہ پاکستان مالدیپ کو اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے شعبے میں تکنیکی معاونت بھی فراہم کرے گا۔

پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر بھی دستخط کیے گئے۔

موضوعات : prime minitersays Water is our red linewe will not tolerate
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Pakistan, Maldives agree to enhance cooperation to prevent illegal immigration and human trafficking

پاکستان اور مالدیپ کا غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق

یہ بھی پڑھیں

Pakistan, Maldives agree to enhance cooperation to prevent illegal immigration and human trafficking

پاکستان اور مالدیپ کا غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق

21 اکتوبر , 2026
Water is our red line; we will not tolerate the use of water as a weapon, says the Prime Minister.

پانی ہماری ریڈ لائن ہے، پانی کا بطور ہتھیار استعمال  برداشت نہیں کریں گے ،وزیراعظم

21 اکتوبر , 2026
Mir Raza Case Sindh government agrees in principle to form a JIT

میر رضا کیس: سندھ حکومت کا جے آئی ٹی بنانے پر اصولی اتفاق

21 اکتوبر , 2026
Those responsible for negligence in the Mir Raza case will be punished, says Sharjeel Memon.

میر رضا کیس میں کوتاہی کرنے والوں کو سزا ملے گی، شرجیل میمن

21 اکتوبر , 2026
Keanu Reeves set to star in James Wan’s new Hollywood film, The Gangster, the Cop, the Devil.

کینو ریوز جیمز وان کی نئی ہالی وڈ فلم ’’دی گینگسٹر، دی کاپ، دی ڈیول‘‘ میں اداکاری کے لیے تیار

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔