منگل , 12 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترک صدر کی جنگ روکنے کی اپیل ،سفارتکاری کوموقع دینے کا مشورہ

2 مہینے پہلے
A A
ترک صدر کی جنگ روکنے کی اپیل ،سفارتکاری کوموقع دینے کا مشورہ
Share on Facebookwhatsapp

استنبول( پاک ترک نیوز )ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل،امریکا اور ایران کی جنگ پر تشویش کا اظہار کیا ،کہتے ہیں اس سے پہلے کہ جنگ پورے خطے کو جھونک دے ،فوری جنگ بندی کرنا ہو گی، ترک صدر نے فریقین کو سفارتکاری کو موقع دینے کی اپیل کی ، کہا کہ اگر سفارت کاری کو موقع دیا جائے تو جنگ کو روکا جا سکتا ہے۔بے معنی اور غیر قانونی جنگ جاری رہنے سے جان و مال کا نقصان اور عالمی معیشت پر بھاری اثرات ہوں گے،خطے میں بحران کو سفارتی ذرائع سے حل کرنا ضروری ہے

موضوعات : Turkish PresidentUSAwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ
اہم ترین

 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ

12 مئی , 2026
Middle East on the brink of war again, war consultation in the White House, Iran also ready
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ پھر جنگ کے دہانے پر،وائٹ ہاؤس میں جنگی مشاورت،ایران بھی تیار

12 مئی , 2026
Iran's befitting reply to America Ready for war
تازہ ترین

جنگ کیلئے تیار ہیں،ایران کا امریکا کو کرارار جواب

12 مئی , 2026
ایران ،سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 3

ایران ،سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

11 مئی , 2026
امریکا نے ایران کا جواب مسترد کر دیا
اہم ترین

امریکا نے ایران کا جواب مسترد کر دیا

11 مئی , 2026
ایران نے جواب پاکستان کو پہنچا دیا ،وزیراعظم کی تصدیق
پاکستان

ایران نے جواب پاکستان کو پہنچا دیا ،وزیراعظم کی تصدیق

10 مئی , 2026
اگلی خبر
امریکا اور اسرائیل کے ایران پر تازہ حملے ،کرنل سمیت 9افراد شہید

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر تازہ حملے ،کرنل سمیت 9افراد شہید

یہ بھی پڑھیں

 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ

 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ

12 مئی , 2026
وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

12 مئی , 2026
کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

12 مئی , 2026
No secrets are safe on Instagram anymore. Meta's dangerous decision

انسٹا گرام پر اب کوئی راز محفوظ نہیں ۔میٹا کا خطرناک فیصلہ

12 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In