جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ یورو فائٹر معاہدے کو جلد از جلد حتمی شکل دینا چاہتا ہے،اردوان

1 سال پہلے
A A
ترکیہ یورو فائٹر معاہدے کو جلد از جلد حتمی شکل دینا چاہتا ہے،اردوان
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ برطانیہ اور جرمنی نے ترکیہ کی جانب سے یورو فائٹر ٹائفون لڑاکا طیاروں کی ممکنہ خریداری پر "مثبت” موقف ظاہر کیا، اس بات پر زور دیا کہ انقرہ جلد از جلد حصول کو حتمی شکل دینا چاہتا ہے۔
ترکیہ اپنی فضائی قوت کو بڑھانے کے لیے 40 تک یورو فائٹرز حاصل کرنے کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔ جیٹ طیارے جرمنی، برطانیہ، اٹلی اور اسپین کے کنسورشیم نے بنائے ہیں، جن کی نمائندگی کمپنیاں ایئربس، بی اے ای سسٹمز اور لیونارڈو کرتی ہیں۔
برطانیہ طیاروں میں فروخت میں تیزی لانے کیلئے تیار ہے جبکہ جرمنی کے علاوہ مینوفیکچرنگ شراکت داروں نے بھی حمایت کا اظہار کیا ہے ۔ واضح رہے کہ یہ معاہدہ کئی مہینوں سے تعطل کا شکار چلا آ رہاہے ۔
ترک جمہوریہ شمالی قبرص سے دوران پرواز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اردوان نے حوالے دیتے ہوئے کہاکہ برطانیہ اور جرمنی اس کیلئے مثبت انداز میں پہنچ رہے ہیں انشاء اللہ، مجھے یقین ہے کہ ہمیں اپنے جیٹ طیارے جلد از جلد مل جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر اور جرمن چانسلر فریڈرک مرز کے ساتھ میری ملاقاتوں میں، میں نے دیکھا کہ انہوں نے بھی اس معاملے پر مثبت انداز میں رجوع کیا اور امید ہے کہ ہم یہ قدم اٹھائیں گے۔
اردوان نے گزشتہ ماہ سٹارمر اور مرز کے ساتھ نیٹو سربراہی اجلاس میں بات چیت کی تھی اور کہا تھا کہ اس معاملے پر "مثبت پیش رفت” ہوئی ہے۔

موضوعات : #EurofighterankaraRecepTayyipErdoğanturkeyunitedkingdom
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط
اہم ترین 3

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط

21 اکتوبر , 2026
Document submitted to Turkish Parliament for ratification of Mecca Joint Defense Agreement
تازہ ترین

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کے لیے دستاویز ترک پارلیمنٹ میں پیش

21 اکتوبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف کا استنبول میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا استنبول میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

16 اکتوبر , 2026
ٹرمپ کا یمن تنازع میں ترکیہ کو شامل کرنے کا اشارہ، اردوان بہترین دوست قرار
تازہ ترین

ٹرمپ کا یمن تنازع میں ترکیہ کو شامل کرنے کا اشارہ، اردوان بہترین دوست قرار

13 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی
تازہ ترین

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان
ترکیہ

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
اٹک ، دریائے سندھ میں 700بلین ڈالر کے سونے کے نئے ذخائر دریافت

اٹک ، دریائے سندھ میں 700بلین ڈالر کے سونے کے نئے ذخائر دریافت

یہ بھی پڑھیں

Peshawar An important meeting of the Federal Apex Committee chaired by the Prime Minister reviewed the security situation.

پشاور، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

22 اکتوبر , 2026
Taliban attempt to infiltrate Wakhan Corridor; China issues stern warning

واخان راہداری پر طالبان کی دراندازی کی کوشش، چین کی سخت تنبیہ

22 اکتوبر , 2026
Waseem Akhtar, leader of Muttahida Qaumi Movement Pakistan

سندھ میں اقربا پروری اور وڈیرہ شاہی کا راج ہے ،وسیم اختر

22 اکتوبر , 2026
Amitabh Bachchan is unwell; doctors have advised him to rest.

امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ،ڈاکٹروں کا آرام کرنے کا مشورہ

22 اکتوبر , 2026
Tensions in the Middle East; rise in crude oil prices in the global market.

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔