پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سہ ملکی سیریز :سری لنکا کو فائنل میں رسائی کیلئے پاکستان پر لازمی فتح درکار

10 مہینے پہلے
A A
سہ ملکی سیریز :سری لنکا کو فائنل میں رسائی کیلئے پاکستان پر لازمی فتح درکار
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد
سہ ملکی سیریز کے چھٹے میچ میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں کل مد مقابل آئیں گی ۔ سری لنکا کو فائنل میں رسائی کیلئے لازمی فتح درکار ہے۔
راولپنڈی میں ٹرائی نیشن سیریز کے اہم میچ میں سری لنکا کا جوڑ پاکستان سے پڑے گا ۔پاکستان پہلے ہی فائنل میں پہنچ چکے ہیں جبکہ سری لنکا جیت کی صورت میں فائنل کا ٹکٹ کٹوالے گا ۔ شکست کھانے پر زمبابوے کی ٹیم شاہینوں کیخلاف 29نومبر کو آخری معرکے میں مد مقابل آئے گی ۔


پاکستان نے تین ملکی سیریز میں اب تک 3میچز کھیلے ہیں اور تمام میچز میں کامیابی حاصل کر کے فائنل کا ٹکٹ کٹوایا ہے ۔ زمبابوے نے 4میں سے صرف ایک کامیابی حاصل کی ہے اور اس کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسرا نمبرہے جبکہ سری لنکا کی ٹیم نے 3میچز میں سے صرف ایک میں کامیابی حاصل کی ہے ۔
گزشتہ روز کھیلے گئے سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان میچ میں آئی لینڈرز نے 9وکٹوں سے کامیابی حاصل کی ہے ۔ زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 146رنز سکور کئے تھے ۔ سری لنکا نے مطلوبہ ہدف 16.2اوورز میں محض ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا تھا۔


قبل ازیں پاکستان نے زمبابوے کو دو میچز میں جبکہ سری لنکا کو ایک میچ میں شکست دی تھی ۔ سہ ملکی سیریز کا یہ آخری گروپ میچ ہے ۔
واضح رہے کہ ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل 29اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا اور پاکستان پہلے ہی آخری معرکہ کیلئے کوالیفائی کر چکا ہے ۔ دوسری کونسی ٹیم فائنل میں جگہ بنائے گی اس کا فیصلہ پاک سری لنکا کے کل ہونے میچ پر منحصر ہے۔

موضوعات : finalmatchslvspakt20trinationserieszimbawbay
ShareSend

متعلقہ خبریں

Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

5 ستمبر , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
Pakistan vs. England second Test starts August 27; national squad has arrived in London.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے شروع ، قومی سکواڈ لندن پہنچ گیا

25 اگست , 2026
اگلی خبر
علیمہ خان کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر عدالتی تحویل سے جانے کی اجازت

علیمہ خان کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر عدالتی تحویل سے جانے کی اجازت

یہ بھی پڑھیں

A battle even for six feet of land: the alarming crisis facing the city of the silent.

6فٹ زمین کے لیے بھی جنگ، شہر خاموشاں کا خوفناک بحران

21 ستمبر , 2026
کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

21 ستمبر , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے

وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے

21 ستمبر , 2026
امارات کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش

امارات کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش

21 ستمبر , 2026
امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔