منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دنیا کی سب سے بڑی فوجیں: نمبر گیم میں کون آگے؟

8 مہینے پہلے
A A
دنیا کی سب سے بڑی فوجیں: نمبر گیم میں کون آگے؟
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ: (پاک ترک نیوز)دنیا میں جنگیں صرف جدید ہتھیاروں سے نہیں جیتی جاتیں، نمبرز بھی طاقت ہوتے ہیں۔آج ہم بات کریں گے دنیا کی پچیس سب سے بڑی فوجوں کی، جنہیں ایک عالمی رپورٹ میں ایکٹیو ٹروپس یعنی حاضر سروس فوجیوں کی تعداد کے حساب سے رینک کیا گیا ہے۔
یہ ڈیٹا انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز کی ملٹری بیلنس ٹوئنٹی ٹوئنٹی فائیو رپورٹ سے لیا گیا ہے، جس کی بنیاد پر بزنس انسائیڈر نے یہ فہرست تیار کی۔
ماہرین کہتے ہیں کہ چاہے ٹیکنالوجی کتنی ہی ایڈوانس کیوں نہ ہو، اصل طاقت پھر بھی انسان ہی ہوتا ہے۔سپاہی، پائلٹ، نیوی کے سیلرز، اسپیشل فورسز—یہ سب کسی بھی ملک کی فوجی پہنچ اور اثر و رسوخ کا پیمانہ ہوتے ہیں۔
فہرست کے نچلے حصے میں عراق، مراکش، فرانس اور جاپان جیسے ممالک ہیں، جن کی ایکٹیو فورس دو سے ڈھائی لاکھ کے درمیان ہے۔
درمیانی رینکنگ میں ترکیہ، برازیل، انڈونیشیا اور مصر آتے ہیں۔ٹاپ ٹین میں داخل ہوتے ہی تصویر بدل جاتی ہے۔ایران کے پاس چھ لاکھ سے زائد فوجی ہیں،پاکستان ساتویں نمبر پر ہے، جس کے ایکٹیو فوجیوں کی تعداد تقریباً چھ لاکھ ساٹھ ہزار ہے۔
یوکرین، روس کے ساتھ جاری جنگ کے باعث، چھٹے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔پانچویں نمبر پر روس ہے، جس کے ایکٹیو ٹروپس گیارہ لاکھ سے زیادہ ہیں۔
چوتھے نمبر پر نارتھ کوریا ہے، جو اپنی آبادی کے مقابلے میں حیران کن حد تک بڑی فوج رکھتا ہے۔
تیسرے نمبر پر امریکا ہے، جس کے پاس دنیا کا سب سے بڑا ڈیفنس بجٹ ہے، لیکن فوجیوں کی تعداد چین اور بھارت سے کم ہے۔
دوسرے نمبر پر بھارت ہے، جس کے ایکٹیو فوجی تقریباً پندرہ لاکھ ہیں۔اور پہلے نمبر پر چین ، بیس لاکھ سے زائد ایکٹیو فوجیوں کے ساتھ، دنیا کی سب سے بڑی فوج ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف نمبر سب کچھ نہیں ہوتے۔ٹریننگ، ایکوپمنٹ، ٹیکنالوجی اور ریڈی نیس—یہ سب مل کر اصل طاقت بناتے ہیں۔لیکن ایک بات طے ہے:یہ نمبر بتاتے ہیں کہ دنیا میں کون سا ملک جنگ کے لیے کتنا سنجیدہ ہے۔

موضوعات : armychinapakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ
اہم ترین 2

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space
تازہ ترین

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
China is expanding cooperation with Pakistan in weather forecasting and artificial intelligence.
تازہ ترین

چین پاکستان میں موسمیاتی پیش گوئی اور مصنوعی ذہانت کے تعاون کو وسعت دے رہا ہے

8 ستمبر , 2026
پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
اگلی خبر
امریکی اسٹیلتھ بمبار B-21 ریڈر کی خامیاں بے نقاب : چین کا دعویٰ

امریکی اسٹیلتھ بمبار B-21 ریڈر کی خامیاں بے نقاب : چین کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In