ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ کل سے شروع

لاہور(پاک ترک نیوز) ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کا کل سے آغاز ہونے جا رہا ہے ۔پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ سڈنی میں کھیلا جائے گا ۔انگلینڈ نے ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ کیلئے میتھو پوٹس اور شعیب شبیر کو طلب کرلیا ہے تاہم ان کے انتخاب کا فیصلہ … ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ کل سے شروع پڑھنا جاری رکھیں