جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

دہشت گردی دنیا کےلیےایک سنگین خطرہ بن چکی ہے: وزیراعظم

10 مہینے پہلے
A A
دہشت گردی دنیا کےلیےایک سنگین خطرہ بن چکی ہے: وزیراعظم
Share on Facebookwhatsapp

نیویارک(پاک ترک نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی دنیا کےلیےایک سنگین خطرہ بن چکی ہے۔
امریکہ کے دارالحکومت نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں قرآن پاک کی آیت کریمہ کے آغاز سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نےمشکل ترین حالات میں اقوام متحدہ کی قیادت کی۔
اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80واں اجلاس منعقد کرنے پر صدر کو مبارکباد پیش کرتاہوں،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی کاوشیں بھی قابل تعریف ہیں۔
آج دنیا میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی سمیت اہم چیلنجز کا سامناہے،انسانی بحران بڑھتے جارہےہیں۔ڈپلومیسی کے ذریعے مسائل کے منصفانہ حل پر یقین رکھتے ہیں۔دہشت گردی دنیا کے لیے ایک سنگین خطرہ بن گئی ہے،ہماری دنیا پہلے سے زیادہ پیچیدہ ہوگئی ہے۔ہم تمام متنازعات حل کا پرامن حل چاہتےہیں۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی تبدیلی بڑا چیلنج ہے جو ہماری بقا کوخطرے میں ڈال رہی ہے، بھارت سیاسی گیم کھیل رہا ہے، دنیا بھر میں تنازعات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں، پہگام واقعہ کو سیاسی طور پر استعمال کیا گیا۔
وزیراعظم نے بنیان المرصوص آپریشن کا تذکرہ کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کو بے نقاب کردیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کا آغاز کا قرآنی آیت کے ساتھ کیا اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔
بھارت پہلگام واقعے کی تحقیقات کا مثبت جواب نہیں دے سکا،وزیراعظم نے بھارت کے 7طیارے گرانے کا ذکر بھی کیا۔
پاکستان نے حالیہ دنوں میں سرحد پار جارحیت کا بھرپور جواب دیا،بھارت ایک سیاسی گیم کھیل رہاہے،بھارت نے پاکستان کے علاقوں پر حملہ کیا اور معصوم افراد کو نشانہ بنایا،بھارت نے پہلگام واقعے کو سیاست کے لیے استعمال کیا۔
پاکستان نے اپنے دفاع کا حق استعمال کیا اور بھرپور جواب دیا۔پاک فضائیہ نے بھارتی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے 7بھارتی طیارے گرائے،بھارت کے خلاف ہر پاکستانی سیسہ پلائی دیوار بن گیا۔پاکستان نے غرور میں مبتلا بھارت کو مثبت جواب دیا۔

موضوعات : generalassemblyindianewyorkpakistanprimemnistershahbazsharifunitednations
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rapidly growing population is the biggest challenge for the country Prime Minister.
اہم ترین 3

تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
پاکستان

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
Federal government decides to continue austerity measures
تازہ ترین

وفاقی حکومت کا کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنےکا فیصلہ

22 جولائی , 2026
The world acknowledges Pakistan's role as a mediator in the Iran-US conflict.
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

22 جولائی , 2026
Decision-making process accelerated alongside an automated accountability system under the PM Office system.
تازہ ترین

پی ایم آفس سسٹم کے تحت خود کار احتسابی نظام کے ساتھ فیصلہ سازی کا عمل تیز

21 جولائی , 2026
The federal government is committed to working together with the Gilgit-Baltistan government Prime Minister.
تازہ ترین

وفاقی حکومت گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے پرعزم ہے،وزیراعظم

21 جولائی , 2026
اگلی خبر
ٹرمپ سے ملاقات حوصلہ افزا رہی، امریکا سرمایہ کاری کیلئے تیار ہے: وزیراعظم

ٹرمپ سے ملاقات حوصلہ افزا رہی، امریکا سرمایہ کاری کیلئے تیار ہے: وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English