اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بنگلا دیشی کھلاڑی کو منتخب کرنے پر شاہ رخ خان غدار قرار

4 مہینے پہلے
A A
بنگلا دیشی کھلاڑی کو منتخب کرنے پر شاہ رخ خان غدار قرار
Share on Facebookwhatsapp

ممبئی : (پاک ترک نیوز)بولی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے لیے بنگلا دیشی کھلاڑی کو منتخب کرنے پر سخت تنقید کی زد میں آگئے جب کہ انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی نے انہیں غدار قرار دے دیا۔
بھارتیہ جنتا پارٹی اترپردیش کے رہنما سنگیت سوم نے اداکار شاہ رخ خان کو انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے پڑوسی ملک میں ہندوؤں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم کے درمیان بنگلادیشی کھلاڑی کو خریدنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
بی جے پی رہنما سنگیت سوم نے شاہ رخان کو بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو خریدنے پر ’غدار‘ قرار دیا ہے۔ بی جے پی رہنما نے خبردار کیا کہ اگر بنگلہ دیشی کھلاڑی آئی پی ایل کے لیے بھارت پہنچا تو اسے ایئرپورٹ سے نکلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
یاد رہے کہ 16 دسمبر کو ابوظبی میں منعقدہ آئی پی ایل 2026 کی نیلامی میں شاہ رخ خان نے اپنی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے لیے بنگلہ دیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو منتخب کیا ہے، وہ واحد بنگلادیشی کھلاڑی ہیں جنہیں کولکتہ نائٹ رائڈرز نے 9.2 کروڑ روپے میں خریدا۔
حالیہ بھارت اور بنگلہ دیشی کشیدگی کے بعد تنازع نے سوشل اور سیاسی حلقوں میں زبردست بحث چھیڑدی۔ واضح رہے کہ بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد بھارت اور بنگلادیش کے تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے۔

موضوعات : KKRShahrukh khan
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
امریکہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

امریکہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔