ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ : بنگلہ دیش پہلی اننگز میں 278رنز پر آئوٹ

2 مہینے پہلے
A A
Second Test Bangladesh bowled out for 278 in first innings
Share on Facebookwhatsapp

سلہٹ (پاک ترک نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری دو میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیش پہلی اننگز میں 278رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق سلہٹ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں پاکستان کیخلاف 278رنز سکور کئے ہیں۔
بنگال ٹائیگرزکی جانب سے لٹن داس نے 126،نجم الحسن شینٹو نے 29جبکہ تنزید حسن نے 26رنز سکور کئے ۔
پاکستان کی جانب سے خرم شہزاد نے 4،محمد عباس 3جبکہ حسن علی نے 2کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔
واضح رہے کہ دو ٹیسٹ میچو ں پر مشتمل سیریز میں بنگلہ دیش کو ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے ۔

موضوعات : #banvspakmatchtest
ShareSend

متعلقہ خبریں

National Test squad's practice session in West Indies
تازہ ترین

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ویسٹ انڈیز میں پریکٹس سیشن

18 جولائی , 2026
National Test squad holds practice session at Rawalpindi Stadium
تازہ ترین

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن

9 جولائی , 2026
Babar Azam reappointed captain of the national Test team; squads announced for West Indies and England tours.
تازہ ترین

بابر اعظم دوبارہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر،دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے سکواڈ کا اعلان

5 جولائی , 2026
Another innocent child from Karachi falls victim to HIV.
تازہ ترین

کراچی کا ایک اور معصوم بچہ ایچ آئی وی کا شکار

4 جولائی , 2026
Saud Shakeel's inclusion in the Test squad for the West Indies and England tours is doubtful
تازہ ترین

دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ،سعود شکیل کی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت مشکوک

24 جون , 2026
ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا
پاکستان

ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا

20 جون , 2026
اگلی خبر
محمد عباس کا اعزاز ،بیرون ملک 100ٹیسٹ وکٹیں والے چھٹے پاکستانی بولر

محمد عباس کا اعزاز ،بیرون ملک 100ٹیسٹ وکٹیں والے چھٹے پاکستانی بولر

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English