پیر , 24 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

روس نے برطانیہ سے اپنا سفیر واپس بلا لیا، لندن اور ماسکو کے تعلقات مزید کشیدہ

1 گھنٹہ پہلے
A A
Russia has recalled its ambassador from Britain; relations between London and Moscow have become further strained.
Share on Facebookwhatsapp

ماسکو ( پاک ترک نیوز) روس نے برطانیہ سے اپنے سفیر آندرے کیلن کو واپس بلا لیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان پہلے سے کشیدہ سفارتی تعلقات مزید خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔لندن میں روسی سفارتخانے کے مطابق آندرے کیلن نے گزشتہ ماہ برطانیہ میں اپنی سات سالہ سفارتی ذمہ داریاں مکمل کیں اور 21 جولائی کو ان کا سفارتی مشن ختم کردیا گیا۔روسی سفارتخانے کی جانب سے ابھی تک کیلن کے متبادل کے لیے کسی نئے سفیر کا نام پیش نہیں کیا گیا۔ روس کی جانب سے جاری آن لائن فہرست میں اس وقت برطانیہ میں اعلیٰ سفارتی عملے میں صرف ناظم الامور واسیلی اے تسیگانوف کا نام شامل ہے۔

یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب روس نے یوکرین کے لیے برطانیہ کی حمایت پر لندن کو خبردار کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے روسی سفارتخانے نے برطانیہ کی جانب سے یوکرین کو حملہ آور ڈرونز کی فراہمی کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد ’’سنگین نتائج‘‘ کی دھمکی دی تھی۔روسی سفارتخانے کے مطابق ماسکو اور لندن کے تعلقات تمام شعبوں میں غیر معمولی حد تک خراب ہوچکے ہیں، جس کی ذمہ داری روس نے برطانیہ کی پالیسیوں پر عائد کی ہے۔

روسی حکام کا کہنا ہے کہ آندرے کیلن نے برطانیہ اور روس کے درمیان رابطے برقرار رکھنے کی کوشش کی، تاہم ان کے بقول برطانوی حکومت نے روس کے ساتھ محاذ آرائی کا راستہ اختیار کیا۔دوسری جانب برطانوی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ روسی سفیر کی واپسی روسی وزارت خارجہ کا معاملہ ہے۔ برطانیہ نے واضح کیا کہ اس کا سفیر اور سفارتخانہ ماسکو میں موجود ہے تاکہ روسی حکومت کے ساتھ رابطہ برقرار رکھا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ کی دفاعی صنعت، دنیا کے 10بڑے اسلحہ برآمد کنندگان میں شامل کے قریب

برطانوی حکومت نے ایک بار پھر یوکرین کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کو روس کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔سابق برطانوی دفاعی اتاشی جان فورمین کے مطابق سفیروں کے درمیان عارضی خلا غیر معمولی نہیں، تاہم 2018 کے بعد اور بالخصوص یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد روس اور برطانیہ کے تعلقات میں شدید بگاڑ آیا ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
تازہ ترین

سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

24 اگست , 2026
21 سابق کرکٹر کپتانوں کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط،عمران خان کے علاج کا مطالبہ
پاکستان

21 سابق کرکٹر کپتانوں کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط،عمران خان کے علاج کا مطالبہ

24 اگست , 2026
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کر دی
اہم ترین 3

موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کر دی

24 اگست , 2026
A $1.6 trillion treasure hidden in the depths of the ocean.
تازہ ترین

سمندر کی گہرائی میں چھپا 16کھرب ڈالر کا خزانہ

24 اگست , 2026
China's new nuclear aircraft carrier rapidly approaching completion
تازہ ترین

چین کا نیا ایٹمی طیارہ بردار بحری جہاز تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

24 اگست , 2026
Karachi-Hyderabad direct motorway project (M-10) to cost $400 million.
تازہ ترین

کراچی حیدرآباد براہِ راست موٹروے منصوبہ، ایم 10 پر 40 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی

24 اگست , 2026
اگلی خبر
Hearing on the bail petitions of Dr. Yasmin Rashid and Umar Sarfraz Cheema.

ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

24 اگست , 2026
21 سابق کرکٹر کپتانوں کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط،عمران خان کے علاج کا مطالبہ

21 سابق کرکٹر کپتانوں کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط،عمران خان کے علاج کا مطالبہ

24 اگست , 2026
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کر دی

موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کر دی

24 اگست , 2026
A $1.6 trillion treasure hidden in the depths of the ocean.

سمندر کی گہرائی میں چھپا 16کھرب ڈالر کا خزانہ

24 اگست , 2026
China's new nuclear aircraft carrier rapidly approaching completion

چین کا نیا ایٹمی طیارہ بردار بحری جہاز تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

24 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In