منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یورو فائٹرز طیاروں کیلئے قطر اور عمان بات چیت مثبت سمت میں جا رہی ہے،ترکیہ

12 مہینے پہلے
A A
یورو فائٹرز طیاروں کیلئے قطر اور عمان بات چیت مثبت سمت میں جا رہی ہے،ترکیہ
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکیہ کا کہنا ہے کہ یورو فائٹرز طیاروں کیلئے قطر اور عمان سے بات چیت مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہے ۔
تفصشیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ انہوں نے خلیج کے علاقائی دورے کے دوران قطر اور عمان سے یورو فائٹر ٹائفون لڑاکا طیارے حاصل کرنے کے ترکیہ کے منصوبے پر بات چیت کی، انہوں نے مزید کہا کہ بات چیت اچھی جا رہی ہے۔
انقرہ نے اپنے یورپی اتحادیوں اور امریکہ کو تجویز دی ہے کہ وہ اپنی فضائیہ کی صلاحیتوں کو تقویت دینے کی کوشش کے ایک حصے کے طور پر 40 یورو فائٹر ٹائفون کے ساتھ ساتھ امریکی F-16 اور F-35s خریدنے میں دلچسی رکھتا ہے ۔
اس ہفتے کی رپورٹس نے اشارہ کیا ہے کہ ترک حکومت اپنی فوری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے خلیجی ممالک سے سیکنڈ ہینڈ جیٹ طیاروں کا ذریعہ بھی حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
یہ اطلاعات اردوان کے کویت، قطر اور عمان کے دوروں کے دوران سامنے آئیں۔
اپنی واپسی کی پرواز پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، اردوان نے کہا کہ ترکیہ قطر اور عمان دونوں کے ساتھ خریداری پر بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے، اور یہ کہ بات چیت، جس میں "متعدد تکنیکی تفصیلات” شامل ہیں، "مثبت سمت” میں آگے بڑھ رہی ہیں۔

موضوعات : ankaraeurofighterf16fighterjetrecptayyabudganturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی
تازہ ترین

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان
ترکیہ

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
Over 29,700 Afghan nationals arrested in Turkey over nine months; deportation decision also made in France.
تازہ ترین

ترکیہ میں 9 ماہ کے دوران 29 ہزار 700 سے زائد افغان باشندے گرفتار، فرانس میں بھی ملک بدری کا فیصلہ

10 اکتوبر , 2026
Contracts worth over $6 billion for Turkish defense company Aselsan
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی کمپنی اسیل سان کے 6ارب ڈالر زائد کے معاہدے

9 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ
تازہ ترین

ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

6 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع
تازہ ترین

ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع

4 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
26 نومبر احتجاج کیس: عدم پیشی پر علیمہ خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

26 نومبر احتجاج کیس: عدم پیشی پر علیمہ خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

12 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

12 اکتوبر , 2026
امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

12 اکتوبر , 2026
سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In