پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں امریکی طرز کی گاڑیوں کے رجسٹریشن سسٹم کو اپنانے کا امکان

1 سال پہلے
A A
پنجاب میں امریکی طرز کی گاڑیوں کے رجسٹریشن سسٹم کو اپنانے کا امکان
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب میں امریکی طرز کی گاڑیوں کے رجسٹریشن سسٹم کو اپنانے کا امکان ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے حال ہی میں امریکی طرز پر گاڑیوں کے رجسٹریشن نظام کو نافذ کیا ہے ۔
ذرائع کے مطاب پنجاب میں اسی طرح کی تیاریاں جاری ہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن امریکی طرز پر کی جائے کیونکہ پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے اجراء کے حوالے سے نئی تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں۔
ایک رپورٹ کے مطابق محکمہ ایکسائز نے فیصلہ کیا ہے کہ نمبر پلیٹس اب براہ راست گاڑی کے مالک کے نام پر جاری کی جائیں گی، جب کہ گاڑی کے نیچے رجسٹرڈ پلیٹس کی اجازت نہیں ہوگی۔
محکمہ ایکسائز کے مطابق گاڑیوں کی رجسٹریشن کو اب مالک کی شناخت سے منسلک کیا جائے گا جس سے سیکیورٹی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی اور گاڑیوں کے مالکان کی شناخت میں آسانی ہوگی۔
موجودہ نظام کے تحت نمبر پلیٹ گاڑی کے ساتھ منسلک تھی۔ تاہم نئے نظام کے تحت اسے براہ راست مالک کے نام پر رجسٹر کیا جائے گا۔ اگر آپ اپنی گاڑی فروخت کرتے ہیں، تو آپ کو اپنی موجودہ نمبر پلیٹ کو ہٹا کر اسے رکھنا ہوگا، جبکہ نئے خریدار کو نئی نمبر پلیٹ حاصل کرنی ہوگی یا ذاتی نوعیت کے لیے درخواست دینا ہوگی۔

موضوعات : americaptnurdupunjabregistration
ShareSend

متعلقہ خبریں

Indian Air Force Chief admits there is no formal offer to sell US F-35 aircraft to India.
تازہ ترین

امریکی ایف 35 طیارہ بھارت کو فروخت کرنے کی باضابطہ پیشکش نہیں، بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا اعتراف

12 اکتوبر , 2026
Iran claims to have accepted some conditions from the US
تازہ ترین

ایران کی امریکہ کی جانب سے کچھ شرائط ماننے کا دعوی

12 اکتوبر , 2026
NASA has discovered a moon-like rock on Earth.
تازہ ترین

ناسا نے زمین پر چاند جیسی چٹان دریافت کرلی

12 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister's e-bike scheme sets new records of popularity among youth, more than 1.3 million registrations
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کی ای بائیکس سکیم نوجوانوں میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم، 13 لاکھ سے زائد رجسٹریشن

12 اکتوبر , 2026
US military begins recruiting drone pilots
تازہ ترین

امریکی فوج میں ڈرون پائلٹوں کی بھرتی شروع

10 اکتوبر , 2026
America will have to kneel before Iran, Baqir Qalibaf's blunt response to Marco Rubio
تازہ ترین

ایران کے سامنے امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے، باقر قالیباف کا مارکو روبیو کو دوٹوک جواب

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
پاکستانی آرگینگ میٹ کمپنی نے باضابطہ طور پر تاجکستان کی مارکیٹ میں کاروبار کا اغاز کردیا

پاکستانی آرگینگ میٹ کمپنی نے باضابطہ طور پر تاجکستان کی مارکیٹ میں کاروبار کا اغاز کردیا

یہ بھی پڑھیں

An oil supertanker caught fire after striking a mine in the Strait of Hormuz.

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ  سے ٹکرانے کے بعد  تیل بردار سپر ٹینکر میں آگ  لگ گئی

12 اکتوبر , 2026
Joint Pakistan-China army exercises will be held this month; a decision has been made to further strengthen counter-terrorism cooperation.

پاک چین مشترکہ بری فوجی مشقیں رواں ماہ  ہوں گی، دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ

12 اکتوبر , 2026
Lahore High Court directs provision of heart medication to Dr. Uzma Khanum.

لاہور ہائیکورٹ کی ڈاکٹر عظمیٰ خانم کو دل کی ادویات فراہم کرنے کی ہدایت

12 اکتوبر , 2026
Indian Air Force Chief admits there is no formal offer to sell US F-35 aircraft to India.

امریکی ایف 35 طیارہ بھارت کو فروخت کرنے کی باضابطہ پیشکش نہیں، بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا اعتراف

12 اکتوبر , 2026
Iran claims to have accepted some conditions from the US

ایران کی امریکہ کی جانب سے کچھ شرائط ماننے کا دعوی

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔