ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غار ثور تک جانے کیلئے مونو ریل منصوبے پر کام جاری

10 مہینے پہلے
A A
غار ثور تک جانے کیلئے مونو ریل منصوبے پر کام جاری
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی انٹرٹینمٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے کہا ہے کہ ’زائرین کی سہولت اور ٹرانسپورٹیشن کے وسائل کو جدید بنانے کے لیے ’غارثور‘ پر مونو ریل منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے۔‘
اخبار 24 کے مطابق آل الشیخ نے بتایا کہ ’مونو ریل منصوبے کی تکمیل سے محض تین منٹ میں دو گھنٹے پیدل چلنے کی مسافت طے کی جاسکے گی جس سے زائرین کو سہولت ہو گی۔‘
انہوں نے کہا کہ ’سیرت النبوی ﷺ کے تاریخی مقامات کے لیے ’علی خطاۃ‘ (نقشِ قدم) کا اقدام شروع کیا ہے جس کا مقصد زائرین کو ٹرانسپورٹیشن کی ہر ممکن اور جدید ترین سہولتیں فراہم کرنا ہے۔ مونو ریل منصوبہ بھی اسی اقدام کی کڑی ہے۔‘انہوں نے اس سال نومبر میں اس کا تجربہ شروع کیے جانے کا امکان ظاہر کیا۔
انٹرٹینمٹ اتھارٹی کے سربراہ کا مزید کہنا تھا ’ زائرین کےلیے پگڈنڈی والے علاقوں کے لیے فورویل ڈرائیو چھوٹی بسوں کا انتظام کیا جائے گا جو انہیں ایک منفرد تجربہ فراہم کریں گی۔‘
واضح رہے ’علی خطاۃ‘ منصوبہ ان مقامات پر ٹرانسپورٹیشن کی جدید سہولتیں فراہم کرنے کےلیے شروع کیا جارہا ہے جس میں مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ ہجرت نبوی ﷺ کے مقامات کو نمایاں کیا جائے گا۔
منصوبے کے تحت ہجرت نبوی ﷺ کے مقامات کو نمایاں کرتے ہوئے مملکت آنے والے زائرین کو وہاں جانے کی سہولت میسرآئے گی اور وہ تمام مقامات کی زیارت مختصر وقت میں کرسکیں گے۔
انہوں نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ ’علی خطاۃ‘ منصوبہ (نقش قدم) اس سال نومبر میں تجرباتی طور پر شروع کیے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات : #ptnurduhajjmeccamukaramasaudiarbiaumrah
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi Arabia begins preparations for Hajj 2027
تازہ ترین

سعودی عرب نے حج2027کی تیاریاں کا آغاز کردیا

2 جون , 2026
سعودی عرب کا آج سے عمرہ پرمٹ شروع کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

سعودی عرب کا آج سے عمرہ پرمٹ شروع کرنے کا اعلان

1 جون , 2026
The Kaaba's covering will be replaced on the 1st of Muharram.
تازہ ترین

غلافِ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

30 مئی , 2026
حج کا دن اللہ کی رحمت کے حصول کا بہترین موقع ہے، وزیراعظم
پاکستان

حج کا دن اللہ کی رحمت کے حصول کا بہترین موقع ہے، وزیراعظم

26 مئی , 2026
Italian citizen converts to Islam after hearing the call to prayer
تازہ ترین

اذان سن کر اسلام قبول کرنے والا اطالوی شہری

26 مئی , 2026
The rituals of Hajj begin, the sounds of Labaik Allahum Labaik, the inspiring scenes in the city of tents, Mina.
تازہ ترین

مناسکِ حج کا آغاز،لبیک اللھم لبیک کی صدائیں ،خیموں کے شہر منیٰ میں روح پرور مناظر

25 مئی , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم کا پاکستان اور کرغزستان تعاون میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم کا پاکستان اور کرغزستان تعاون میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔