بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پرائیڈ آف پرفارمنس قوال عزیز میاں کا یوم پیدائش

6 مہینے پہلے
A A
Pride of Performance Qawwal Aziz Mian's birthday
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پرائیڈ آف پرفارمنس قوال عزیز میاں کا آج یوم پیدائش ہے ۔
عزیز میاں قوال سترہ اپریل انیس سو بیالیس کو بھارت میں پیدا ہوئے ، اللہ ہی جانے کون بشر ہے، یا نبی یا نبی سمیت سینکڑوں قوالیاں گا کر شہرت کی بلندیوں تک پہنچے، ان کی زیادہ تر قوالیوں کی شاعری بھی ان کی اپنی تخلیق کردہ تھی۔
اپنے منفرد، بھاری بھرکم اور بارعب انداز گائیکی کے باعث عزیز میاں پاکستان سمیت دنیا بھر کے کئی دیگر ممالک میں انتہائی عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔
، عزیز میاں 6 دسمبر 2000ء کو 58 برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد جہان فانی سے کوچ کر گئے تھے۔ منفرد اور بارعب انداز گائیکی آج لوگوں میں مقبول ہے۔

موضوعات : #azizmianqawalpoetryprideofperformence
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Pakistan will meet external financial obligations on time, says Finance Minister

پاکستان بیرونی مالی ذمہ داریاں بروقت پورا کرے گا،وزیر خزانہ

یہ بھی پڑھیں

Local government elections in Islamabad will be held on December 20; election schedule issued.

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے، انتخابی شیڈول جاری

21 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz meets Saudi ambassador, agrees to increase exports from Punjab to Saudi Arabia worth over Rs500 billion

مریم نواز کی سعودی سفیر سے ملاقات، پنجاب سے سعودی عرب کو 500 ارب روپے سے زائد کی برآمدات بڑھانے پر اتفاق

21 اکتوبر , 2026
Turkey's interest in preserving the remains of the historic Hejaz Railway in Jordan

اردن میں تاریخی حجاز ریلوے کے آثار محفوظ بنانے میں ترکیہ کی دلچسپی

21 اکتوبر , 2026
Majority of voters in Alberta vote to remain part of Canada

البرٹا میں ووٹرز کی اکثریت کا کینیڈا کا حصہ رہنے کے حق میں ووٹ

21 اکتوبر , 2026
Attacks by illegal settlers on Palestinians have become a headache for Netanyahu.

غیر قانونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملےنیتن یاہو کے لئے درد سر بن گئے

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔