پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سیاسی مخالفت اپنی جگہ، بانی پی ٹی آئی بیمار ہیں تو طبی سہولت ملنی چاہیے، شرجیل میمن

2 مہینے پہلے
A A
Political opposition aside, if the PTI founder is ill, he should be provided with medical facilities Sharjeel Memon.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) سندھ کے وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی علیل ہیں تو انہیں طبی سہولت ملنی چاہیے، سیاسی مخالفت اپنی جگہ لیکن ہم کسی کے بارے میں برا نہیں سوچتے اور بانی پی ٹی آئی کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔

کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں، قانون سے بالا تر ہو کر کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے نئے صوبوں کے معاملے پر کہا کہ نئے صوبے بنانے کا طریقہ کار آئین میں موجود ہے، اس حوالے سے فیصلہ پارلیمنٹ اور عوام نے کرنا ہے۔ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کا اس معاملے پر مؤقف واضح ہے، سندھ کے عوام کو نئے صوبوں کے حوالے سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

شرجیل میمن نے ایم کیو ایم رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہیں ہو رہے تو مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول صدیقی وزارتوں سے استعفیٰ دے دیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیاست ختم ہو چکی ہے۔

موضوعات : founderptiimrankhanptisharjeelmemon
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان
تازہ ترین

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
Petition against detention of Noreen Niazi, Uzma Khan set for hearing on October 12
تازہ ترین

نورین نیازی ،عظمیٰ خان کی نظربندی کیخلاف درخواست 12اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر

10 اکتوبر , 2026
The long march, led by Sohail Afridi, has reached Charsadda.
تازہ ترین

سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا

10 اکتوبر , 2026
Fazlur Rehman sets condition for empowering negotiation committees
تازہ ترین

فضل الرحمان نے مذاکراتی کمیٹیوں کو با اختیار بنانے کی شرط رکھ دی

9 اکتوبر , 2026
PTI long march participants halt in Peshawar; Sohail Afridi announces plans to unveil the future course of action in Charsadda today.
تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کا پشاور میں پڑاؤ ،سہیل آفریدی کا آج چارسدہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
The government is still ready for negotiations and a political solution, says the Prime Minister in a phone message to Fazlur Rehman.
تازہ ترین

حکومت اب بھی مذاکرات اور سیاسی حل کے لیے تیار ہے،وزیراعظم کا فضل الرحمان کو فون پر پیغام

9 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
شام کے وزیر خارجہ کل اسلام آباد پہنچیں گے

شام کے وزیر خارجہ کل اسلام آباد پہنچیں گے

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔