جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5،5روپے فی لٹر کمی

2 مہینے پہلے
A A
Petrol and diesel prices reduced by Rs 5.5 per liter
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ، پٹرول اور ڈیزل فی لٹر پانچ پانچ روپے سستا کیا گیا، پٹرول کی فی لٹر نئی قیمت 409روپے 78پیسے مقرر، ڈیزل کی نئی قیمت 409روپے 58پیسے ہوگئی،، وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری سے وزارت پٹرولیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے کی کمی کو ناکافی قرار دے دیا۔۔ کہتے ہیں۔۔ قیمتیں بڑھاتے وقت بڑا اضافہ۔۔ اور کم صرف چند روپے کیے جاتے ہیں۔۔ مہنگائی کے باعث شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔۔۔ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کرے۔

موضوعات : #petroldieselrate
ShareSend

متعلقہ خبریں

Robbery at petrol pumps, who is responsible
تازہ ترین

پٹرول پمپوں پرلوٹ مار،ذمہ دار کون؟

22 جولائی , 2026
Goods transporters announce 5% hike in freight charges.
اہم ترین 3

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرائے 5فیصد بڑھانے کا اعلان

22 جولائی , 2026
Petrol price increased by Rs 4.93 and diesel by Rs 7.15 per liter.
اہم ترین 2

پٹرول 4 روپے 93پیسے ،ڈیزل 7روپے 15پیسے فی لٹر مہنگا

21 جولائی , 2026
Decision to fix petroleum product prices on a daily basis rejected
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر مقرر کرنے کا فیصلہ مسترد

21 جولائی , 2026
Petrol price reduced by 35 paisas; diesel price increased by Rs 5.71 per litre.
تازہ ترین

پٹرول 35پیسے سستا،ڈیزل 5روپے 71پیسے فی لٹر مہنگا

21 جولائی , 2026
Rise in Gold and Silver Prices
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
False cases were made, I was tortured, Anmol alias Pinky creates ruckus in court

جھوٹے مقدمات بنائے گئے ،مجھ پر تشدد کیا گیا،انمول عرف پنکی کا عدالت میں شور شرابہ

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English