ہفتہ , 13 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستانی عازمین حج قربانی پر 9ارب 67کروڑ 73لاکھ 40ہزار خرچ کرینگے

2 مہینے پہلے
A A
Pakistani pilgrims will spend 9.67 billion 7.34 million on Hajj sacrifice
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستانی عازمین حج رواں برس قربانی پر تقریباً 9 ارب 67 کروڑ 73 لاکھ 40 ہزار خرچ کریں گے ۔
سعودی ریال میں یہ رقم 12 کروڑ 90 لاکھ 31 ہزار ریال بنتی ہے۔ پاکستان کے 1 لاکھ 79 ہزار 210 عازمین فریضہ حج کے موقع پر”دم شکر” (قربانی) ادا کریں گے
ہر عازم حج ایک جانور قربان کرے گا۔ فی عازم حج قربانی پر اخراجات 720 ریال ہوں گےپاکستانی روپے میں فی کس حج اخراجات تقریباً 54 ہزار ہوں گے ۔
ساڑھے 11 لاکھ روپے کے حج پیکج میں فی عازم قربانی کا حصہ تقریباً 5 فیصد بنتا ہے۔سرکاری حج اسکیم کے تحت ایک لاکھ 19 ہزار 210 عازمین فریضہ حج ادا کریں گے ۔
سرکاری سکیم کے تحت عازمین قربانی پر 8 کروڑ 58 لاکھ 31 ہزار 200 ریال خرچ کریں گےسرکاری اسکیم کے عازمین کی قربانی کے اخراجات پاکستانی روپے میں 6 ارب 43 کروڑ 73 لاکھ 40 ہزار روپے ہوں گے۔
پرائیویٹ حج اسکیم کے 60 ہزار عازمین قربانی پر 4 کروڑ 32 لاکھ ریال خرچ کریں گےنجی حج اسکیم کے عازمین کی قربانی کے اخراجات 3 ارب 24 کروڑ روپے ہوں گے\

موضوعات : #hajjsaudiarbiaumrah
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi Arabia's one-kilometer-high tower nears completion
تازہ ترین

سعودی عرب کا ایک کلومیٹر اونچا ٹاور تکمیل کے قریب

9 جون , 2026
Cancellation of some contracts for Saudi mega project NEOM, fear of billions of dollars in losses
تازہ ترین

سعودی میگا پراجیٹ نیوم کے بعض معاہدوں کی منسوخی،اربوں ڈالر نقصان کا اندیشہ

8 جون , 2026
Saudi Arabia begins preparations for Hajj 2027
تازہ ترین

سعودی عرب نے حج2027کی تیاریاں کا آغاز کردیا

2 جون , 2026
سعودی عرب کا آج سے عمرہ پرمٹ شروع کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

سعودی عرب کا آج سے عمرہ پرمٹ شروع کرنے کا اعلان

1 جون , 2026
O you who believe, fear Allah and be pious, Hajj sermon
تازہ ترین

اے ایمان والو ،اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو ،خطبہ حج

26 مئی , 2026
The most important pillar of Hajj, Waqfah Arafat, will be performed today, Hajj pilgrims have begun gathering in the plain of Arafat.
اہم ترین

حج کا رکن اعظم وقوفہ عرفہ آج ادا کیا جائے گا،عازمین حج میدان عرفات میں جمع ہونا شروع

26 مئی , 2026
اگلی خبر
Metro bus service restored in twin cities

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بحال

یہ بھی پڑھیں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
Iran-US agreement, good news will come in a day or two, Mohsin Naqvi

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔