جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پاکستان ٹی ٹونٹی کے بعد ون ڈے سیریز بھی اپنے نام کرنے کیلئے تیار

9 مہینے پہلے
A A
پاکستان ٹی ٹونٹی کے بعد ون ڈے سیریز بھی اپنے نام کرنے کیلئے تیار
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد

پاکستان ٹی ٹونٹی کے بعد ایک روزہ سیریز بھی اپنے نام کرنے کیلئے تیار ہیں۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ کھل کھیلا جائے گا ۔
دونوں ٹیمیں کل فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں دوسرےون ڈے میں مد مقابل آئیں گی ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن 3بجے شروع ہوگا ۔

پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔ پہلے روزہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2وکٹوں سے شکست سے دوچار کیا تھا ۔
جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلے ہوئے 49.1اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 263رنز بنائے تھے ۔ پاکستان نے مطلوبہ ہدف 8وکٹوں کے نقصان پر 49.4اوورز میں حاصل کیاتھا۔
پاکستان کی جانب سے سلمان علی آغانے 63جبکہ فخر زمان نے 55رنز بنائے تھے ۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے نگیڈی ،بوش اور فریرا نے دو دووکٹیں اپنے نام کی تھی ۔

واضح رہے کہ اس سےقبل پاکستان نے سائوتھ افریقہ کو تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں دو صفر سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کی تھی اور شاہین کل کے میچ میں فتح کے بعد ون ڈے سیریز بھی اپنے نام کرنے کیلئے پرعزم ہیں ۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

In which country were the most millionaires created in 2025
تازہ ترین

2025میں سب سے زیادہ کروڑ پتی کس ملک میں بنے؟

23 جولائی , 2026
Agreement between Pakistani and Chinese companies to set up electric vehicle charging stations.
تازہ ترین

پاکستان اور چین کی کمپنیوں میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ

23 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health...
تازہ ترین

روس کا 6ماہ میں ساڑھے 43 ٹن سونا فروخت

23 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health
تازہ ترین

مصنوعی مٹھاس کا بڑھتا استعمال صحت کیلئے نقصان دہ

23 جولائی , 2026
12th day of the Iran-US conflict Relentless attacks exchanged.
تازہ ترین

ایران ،امریکا جنگ کا 12واں روز ،ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

23 جولائی , 2026
A stunning view of the American city of Seattle from space.
تازہ ترین

خلاء سے امریکی شہر سیئٹل کا دلکش نظارہ

23 جولائی , 2026
اگلی خبر
پاک بھارت جنگ کے دوران حقیقت میں 8 طیارے گرائے گئے: ڈونلڈ ٹرمپ

پاک بھارت جنگ کے دوران حقیقت میں 8 طیارے گرائے گئے: ڈونلڈ ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

In which country were the most millionaires created in 2025

2025میں سب سے زیادہ کروڑ پتی کس ملک میں بنے؟

23 جولائی , 2026
Agreement between Pakistani and Chinese companies to set up electric vehicle charging stations.

پاکستان اور چین کی کمپنیوں میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ

23 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health...

روس کا 6ماہ میں ساڑھے 43 ٹن سونا فروخت

23 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health

مصنوعی مٹھاس کا بڑھتا استعمال صحت کیلئے نقصان دہ

23 جولائی , 2026
12th day of the Iran-US conflict Relentless attacks exchanged.

ایران ،امریکا جنگ کا 12واں روز ،ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English