جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پاک آسٹریلیا دوسرا ٹی ٹونٹی کل ،پاکستان سیریز نام کرنے جبکہ آسٹریلیا واپسی کیلئے پرامید

6 مہینے پہلے
A A
Pak-Australia second T20 tomorrow, Pakistan hopes to win series while Australia hopes to return
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان اور آسٹر یلیا کی ٹیمیں کل دوسرے ٹی ٹونی میچ میں مد مقابل آئیں گی۔تینوں پر مشتمل سیریز میں شاہینوں کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
پاکستان کل سیریز اپنے نام کرنے کیلئے میدان میں اترے گا جبکہ کینگروز سیریز میں واپسی کیلئے ایڑ ی چوٹی کا زور لگائیں گے ۔
تین میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 22رنز سے شکست سے دوچارکیا تھا ۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔شاہینوں نے مقررہ بیس اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 168رنز سکور کئے ۔


پاکستان کی جانب سے صائم ایوب نے 40،کپتان سلمان علی آغا نے 39جبکہ بابراعظم نے 24رنز کی اننگز کھیلی ۔
آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زمپا نے 4جبکہ بارٹلیٹ اور بیڈر مین نے 2،2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔
کینگروز ٹیم 169رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیس اوورز میں 146رنز بناسکے ۔
آسٹر یلیا کی جانب سے کیمرون گرین نے 36،بارٹلیٹ نے 34جبکہ ٹریوس ہیڈ نے 23رنز بنائے ۔
پاکستان کی جانب سے صائم ایوب اور ابرار احمد نے دو دو وکٹیں اپنے نام کیں ۔


واضح رہے کہ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ یکم فروری کو کھیلا جائے گا ۔
یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 29میچز کھیلے جا چکے ہیں جہاں کینگروز اور شاہینوں نے 14،14میچز میں کامیابی حاصل کر رکھی ہے ۔

موضوعات : lahorepakvsausqaddafistadium
ShareSend

متعلقہ خبریں

Jamaat-e-Islami announces nationwide protest for August 7.
تازہ ترین

جماعت اسلامی کا سات اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

21 جولائی , 2026
AC cooling or disease trap
تازہ ترین

اے سی کی ٹھنڈک یا بیماریوں کا جال؟

20 جولائی , 2026
Low-lying areas in Lahore were inundated by heavy rain.
تازہ ترین

لاہور میں تیز بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے

20 جولائی , 2026
Rains wreak havoc in Khyber Pakhtunkhwa, flooding in Lahore
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی ،لاہور میں رم جھم

20 جولائی , 2026
Lahore's groundwater is depleting rapidly; alarm bells have rung.
تازہ ترین

لاہور کا زیر زمین پانی تیزی سے کم ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

15 جولائی , 2026
لاہور ،ٹیوشن سینٹر میں 10سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل
پاکستان

لاہور ،ٹیوشن سینٹر میں 10سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

9 جولائی , 2026
اگلی خبر
America's hypersonic missile project Dark Eagle faces difficulties

امریکہ کا ہائپر سونک میزائل منصوبہ ڈارک ایگل مشکلات سے دوچار

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English