جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پاک فضائیہ کے جے ایف۔17تھنڈر بلاک تھری عالمی فوجی نمائش میں شرکت کے لئے برطانیہ پہنچ گئے

1 سال پہلے
A A
پاک فضائیہ کے جے ایف۔17تھنڈر بلاک تھری عالمی فوجی نمائش میں شرکت کے لئے برطانیہ پہنچ گئے
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)
پاکستان نے اپنے جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک-تھری لڑاکا طیارے برطانیہ میں رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو (آر آئی اے ٹی) کے لیے تعینات کر دیئے ہیں جو ہمسایہ ملک بھارت کے ساتھ ایک مختصر لیکن کشیدہ فوجی صورتِ حال کے بعد فضائی طاقت کا ایک اعلیٰ سطحی مظاہرہ ہے۔
پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے جمعرات کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق یہ آر آئی اے ٹی 2025 میں شرکت سے پہلے پاکستانی فضائی دستہ جنوبی انگلینڈ میں رائل ایئر فورس بیس فیئرفورڈ پر اترا۔ آر آئی اے ٹی دنیا کی سب سے بڑی اور باوقار ترین فوجی نمائشوں میں سے ایک ہے۔ ہر سال منعقد ہونے والی یہ تین روزہ نمائش تمام دنیا سے فضائی افواج کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے اور فضائی مظاہروں، ہوائی جہازوں کی نمائش اور فوجی سفارت کاری کے لیے ایک پلیٹ فارم پیش کرتی ہے۔
اس سال کے شو میں 60 سے زیادہ ممالک شریک ہیں اور اس کا موضوع "آسمان پر نگاہیں” ہے جس میں فضائی نگرانی اور عالمی سلامتی میں پیشرفت کو نمایاں کیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر ایس نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کا دستہ جس میں جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک-تھری لڑاکا طیارے اور سی-130 ہرکولیس ٹرانسپورٹ طیارے شامل ہیں، رائل ایئر فورس بیس فیئر فورڈ، برطانیہ میں رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو – 2025 میں شرکت کے لیے اتر گیا ہے۔”
نیز کہا گیا، "پاک فضائیہ کے جے ایف-17 تھنڈر بلاک-تھری کے لڑاکا طیاروں نے پی اے ایف کے فضا میں ایندھن بھرنے والے آئی ایل-78 ٹینکر کی مدد سے برطانیہ کے راستے میں ایندھن بھرنے کا عمل انجام دیا۔ یہ پیچیدہ عمل پی اے ایف کی طویل فاصلے تک کی آپریشنل صلاحیتوں اور اس کے فضائی اور زمینی عملے کی قومی سرحدوں سے باہر توسیعی کارروائی کی مہارت کا مظاہرہ ہے۔”
جے ایف-17 بلاک-تھری 4.5 جنریشن کا ایک کثیر العمل لڑاکا طیارہ ہے جو اے ای ایس اے ریڈار اور طویل فاصلے سے بصری حد سے باہر (بی وی آر) میزائل کی صلاحیت سے مزین ہے۔ پاکستان اور چین کا مشترکہ طور پر تیار کردہ یہ طیارہ پاکستان کی فضائی طاقت کی حکمت عملی کا مرکز بن گیا ہے۔
آر آئی اے ٹی میں پاک فضائیہ کے دستے کی شرکت پی اے ایف کی جدید کاری اور آپریشنل تیاری کو نمایاں کرنے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے۔
حالیہ پاک بھارت تنازعے میں پاک فضائیہ نےچھ بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے تھے جس کے بعد بالخصوص دفاعی مبصرین اور ہوا بازی کے شوقین افراد نے جے ایف-17 کی آمد میں بہت زیادہ دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی
تازہ ترین

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم
پاکستان

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ
تازہ ترین

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی
تازہ ترین

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل
اہم ترین 2

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026
تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ
اہم ترین 2

تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

23 جولائی , 2026
اگلی خبر
مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، راولپنڈی میں نالہ لئی 15.7 فٹ بلند، رین ایمرجنسی نافذ

مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، راولپنڈی میں نالہ لئی 15.7 فٹ بلند، رین ایمرجنسی نافذ

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English