ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کے جوہری پروگرام کی مخالفت فرانس کا دوہرا معیار ہے، اسماعیل بقائی

52 منٹس پہلے
A A
Opposition to Iran's nuclear program reflects a double standard on the part of France Esmaeil Baghaei.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران نے فرانس پر جوہری پروگرام کے معاملے پر دوہرے معیار کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس اپنے جوہری ہتھیاروں کو آزادی اور سلامتی کی ضمانت سمجھتا ہے، لیکن ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کو خطرہ قرار دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا سے مذاکرات دباؤ اور دھمکیوں کے بغیر ہی کامیاب ہوسکتے ہیں، ایرانی صدر

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ فرانس کا ایران کے جوہری پروگرام کی مخالفت کرنا دوہرا معیار ہے۔ ان کے مطابق ایران نے کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی۔اسماعیل بقائی نے کہا کہ حقیقی امن کے قیام کے لیے ضروری ہے کہ تمام ممالک کے سلامتی کے حق کو تسلیم کیا جائے۔

موضوعات : franceirannuclear
ShareSend

متعلقہ خبریں

Will nuclear power plants now be movable too
تازہ ترین

جوہری بجلی گھر اب منتقل بھی ہوسکے گا؟

10 اکتوبر , 2026
Negotiations with the US can only succeed without pressure and threats, says Iranian President
اہم ترین 2

امریکا سے مذاکرات دباؤ اور دھمکیوں کے بغیر ہی کامیاب ہوسکتے ہیں، ایرانی صدر

10 اکتوبر , 2026
France contacts Afghan Taliban government, prepares to deport hundreds of Afghan citizens
تازہ ترین

فرانس کا افغان طالبان حکومت سے رابطہ، سینکڑوں افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کی تیاری

9 اکتوبر , 2026
France successfully tests nuclear-capable missile from the sea.
تازہ ترین

فرانس کا ایٹمی صلاحیت رکھنے والے میزائل کا سمندر سے کامیاب تجربہ

8 اکتوبر , 2026
US preparations for a major attack on Iran ahead of the midterm elections.
اہم ترین

امریکہ کی مڈٹرم انتخابات سے قبل ایران پر بڑے حملے کی تیاریاں

8 اکتوبر , 2026
Russia offers to assist Iran in de-escalating tensions with the US.
تازہ ترین

روس کی ایران کو امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے معاونت کی پیشکش

8 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Assassinating Khamenei was a grave mistake by Israel: Yair Golan.

خامنہ ای کو قتل کرنا اسرائیل کی سنگین غلطی تھی، یائر گولان

یہ بھی پڑھیں

Khyber Pakhtunkhwa’s resources diverted to political protests; citizens question the PTI government's priorities.

خیبرپختونخوا کے وسائل سیاسی احتجاج کی نذر، شہریوں کے پی ٹی آئی حکومت کی ترجیحات پر سوالات

10 اکتوبر , 2026
Rain, strong winds and hail expected in most parts of Punjab

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا امکان

10 اکتوبر , 2026
Will nuclear power plants now be movable too

جوہری بجلی گھر اب منتقل بھی ہوسکے گا؟

10 اکتوبر , 2026
Imran Khan's leadership is essential to steer Pakistan out of the current crisis: Sohail Afridi.

پاکستان کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے عمران خان کی قیادت ضروری ہے،سہیل آفریدی

10 اکتوبر , 2026
Revolutionary Guards' attack on an LPG tanker in the Strait of Hormuz

آبنائے ہرمز میں ایل پی جی بردار جہاز پر پاسدارانِ انقلاب کا حملہ

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔