ہفتہ , 18 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مودی کے خلاف احتجاج پر قائد حزب اختلاف راہول اور پریانکا گاندھی گرفتار

8 مہینے پہلے
A A
مودی کے خلاف احتجاج پر قائد حزب اختلاف راہول اور پریانکا گاندھی گرفتار
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی(پاک ترک نیوز ) مودی سرکار نے بھارت کی بانی جماعت کانگریس کے رہنما قائد حزب اختلاف راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں حزب اختلاف کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن کی طرف مارچ کیا جا رہا تھا جب پولیس نے راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو گرفتار کر لیا۔
راہول گاندھی تقریباً 300 اپوزیشن اراکین کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن کی جانب مارچ کر رہے تھے۔راہول گاندھی نے کہا کہ مودی سرکار طاقت سے ہماری آواز دبانے کی کوشش کر رہی ہے، یہ لڑائی سیاسی نہیں، بلکہ آئین کو بچانے کی ہے، یہ لڑائی ’ایک آدمی، ایک ووٹ‘ کے اصول کے لیے ہے، ہم ایک صاف اور شفاف ووٹر لسٹ چاہتے ہیں۔
مظاہرے کے دوران پولیس نے پریناکا گاندھی، سنجے راوت، ساگرِکا گھوش سمیت کئی رہنماؤں کو بھی حراست میں لے لیا، اپوزیشن اتحاد نے انتخابی فہرست میں مبینہ بے ضابطگیوں اور شفافیت کے فقدان کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

موضوعات : indianewdelhiparynakghandiprotestrahulgandhi
ShareSend

متعلقہ خبریں

The heinous plan of the Fitna al-Kharijites, terrorists have started using human relationships as a shield
تازہ ترین

فتنہ الخوارج کا گھناؤنا منصوبہ ،دہشت گرد انسانی رشتوں کو ڈھال بنانے لگے

18 اپریل , 2026
Nida Khan case, a story of targeting educated Muslims in India
تازہ ترین

ندا خان کیس ،بھارت میں تعلیم یافتہ مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی کہانی

16 اپریل , 2026
Pakistan's constructive role is recognized globally, but India is deeply troubled by its double-dealing policies.
تازہ ترین

پاکستان کے تعمیری کردار کاعالمی سطح پر اعتراف،دوغلی پالیسیوں پر بھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار

13 اپریل , 2026
تحریک انصاف کا 9اپریل کو احتجاج کا اعلان
اہم ترین 2

تحریک انصاف کا 9اپریل کو احتجاج کا اعلان

6 اپریل , 2026
Riots broke out in India.
تازہ ترین

بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے

4 اپریل , 2026
Indian conspiracy against regional peace failed
تازہ ترین

خطے کے امن کے خلاف بھارتی سازش ناکام

28 مارچ , 2026
اگلی خبر
انڈین ایئر چیف کا بیان مضحکہ خیز، بھارت کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے: عرفان صدیقی

انڈین ایئر چیف کا بیان مضحکہ خیز، بھارت کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے: عرفان صدیقی

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔