ہفتہ , 24 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نورین نیازی کا این سی سی آئی اے کو جواب ،الزامات کی تردید

3 مہینے پہلے
A A
Noreen Niazi responds to NCCIA, denies allegations.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) این سی سی آئی اے کے نوٹس پر نورین نیازی کا تحریری مؤقف سامنے آ گیا۔نورین نیازی نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا۔

بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نے این سی سی آئی اے کے نوٹس کا وکیل کے ذریعے تحریری جواب جمع کرا دیا۔نورین نیازی نے نوٹس کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھا دیئے۔

یہ بھی پڑھیں: متنازع بیان، نورین نیازی این سی سی آئی اے میں پیش نہ ہوئیں

نوری نیازی نے موقف اختیار کیانوٹس میں الزامات اور قانونی شقیں واضح نہیں،نورین نیازی نے این سی سی آئی اے سے شکایت اور الزامات کی تفصیلات مانگ لیں۔

نورین نیازی نے جواب میں لکھا قانون کے دائرے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواتی ہوں ۔تحریری جواب میں نورین نیازی نے آئینی و قانونی حقوق محفوظ رکھنے کا مؤقف اختیار کیا۔این سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو سائبر کرائم انکوائری میں طلب کیا تھا۔

موضوعات : #noreenniazinccipti
ShareSend

متعلقہ خبریں

PTI's first contact with the federation after the imposition of Governor's Rule, possibility of paving the way for the negotiation process
تازہ ترین

گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ، مذاکراتی عمل کی راہ ہموار ہونے کا امکان

24 اکتوبر , 2026
اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری
تازہ ترین

اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری

22 اکتوبر , 2026
Governor's rule and emergency are contrary to constitutional and democratic principles, says Barrister Gohar.
تازہ ترین

گورنر راج اور ایمرجنسی آئینی و جمہوری اصولوں کے خلاف ہیں، بیرسٹر گوہر

20 اکتوبر , 2026
The hearing on the petition against the withdrawal of the 'bat' election symbol from the PTI will take place today.
تازہ ترین

پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی

19 اکتوبر , 2026
Major judicial relief for PTI workers, all accused acquitted of cases
تازہ ترین

پی ٹی آئی کارکنوں کو بڑا عدالتی ریلیف، تمام ملزمان مقدمات سے بری

17 اکتوبر , 2026
این سی سی آئی اے کی بڑی گرفتاریاں، فردِ جرم عائد ہونے کی شرح انتہائی کم
پاکستان

این سی سی آئی اے کی بڑی گرفتاریاں، فردِ جرم عائد ہونے کی شرح انتہائی کم

16 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
وفاقی حکومت کا ممبر اوگرا تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا ممبر اوگرا تعینات کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Anti-Pakistan Zalmay Khalilzad’s allegations termed baseless; Ministry of Information releases fact-check

پاکستان مخالف زلمے خلیل زاد کے الزامات بے بنیاد قرار، وزارت اطلاعات کا فیکٹ چیک جاری

24 اکتوبر , 2026
Decrease in gold and silver prices; gold now costs 422,036 rupees per tola.

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 22 ہزار 36 روپے کا ہوگیا

24 اکتوبر , 2026
Mohsin Naqvi makes a surprise visit to the NADRA Mega Center in Sanda; expresses strong displeasure over staff absence.

محسن نقوی کا نادرا میگا سنٹر ساندہ کا اچانک دورہ، عملے کی غیر حاضری پر سخت برہمی

24 اکتوبر , 2026
Accused who harassed a young British girl arrested

برطانوی کم عمر لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

24 اکتوبر , 2026
Lahore Qalandars' PDP players depart for the Zimbabwe tour; attend a ceremony hosted by Mohsin Naqvi.

لاہور قلندرز کے پی ڈی پی کھلاڑی دورہ زمبابوے کے لیے روانہ، محسن نقوی کی تقریب میں شرکت

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔