منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع نہیں ہوگی: وزیر تعلیم پنجاب

8 مہینے پہلے
A A
موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع نہیں ہوگی: وزیر تعلیم پنجاب
Share on Facebookwhatsapp

لاہور:(پاک ترک نیوز)پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات میں کسی قسم کی توسیع نہیں کی جا رہی اور صوبے بھر کے تمام اسکول اور کالجز 12 جنوری سے معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔
سوشل میڈیا پر سردی کی شدت کے باعث تعطیلات میں اضافے کی گردش کرنے والی خبروں کو حکومتِ پنجاب نے مسترد کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے طے شدہ شیڈول کے مطابق 12 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔
انہوں نے واضح کیا کہ موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبروں کو “بے بنیاد اور گمراہ کن” قرار دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ غیر مصدقہ اطلاعات آگے نہ پھیلائیں۔
ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی کیلنڈر میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی اور تمام تعلیمی ادارے وقت پر کلاسز کی بحالی کے لیے تیاری کریں۔
وزیر تعلیم کی جانب سے یہ وضاحت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پنجاب کے مختلف علاقوں میں سرد اور خشک موسم برقرار ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں بیشتر اضلاع میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے، جبکہ مری، گلیات اور قریبی پہاڑی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہ سکتا ہے اور شام یا رات کے اوقات میں ہلکی بارش یا برفباری بھی متوقع ہے۔
دوسری جانب، حکومت پنجاب کی جانب سے تعطیلات میں توسیع کی تردید کے بعد سندھ میں نجی تعلیمی اداروں سے متعلق بعض نئی پیش رفت سامنے آنے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔ تاہم پنجاب میں تعلیمی سرگرمیاں مقررہ تاریخ کے مطابق بحال ہوں گی۔

موضوعات : punjabschoolswinter vacations
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major Punjab 'Ice' dealer killed in alleged police encounter in Faisalabad.
تازہ ترین

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، پنجاب کا بڑا آئس ڈیلر ہلاک

8 ستمبر , 2026
There will be no compromise on law and order in Punjab Maryam Nawaz.
تازہ ترین

پنجاب کے امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مریم نواز

5 ستمبر , 2026
Target set to complete another 82 roads in Punjab by September 7 under the Local Roads Program.
تازہ ترین

پنجاب میں لوکل روڈ پروگرام کے تحت مزید 82 سڑکیں 7 ستمبر تک مکمل کرنے کا ہدف

3 ستمبر , 2026
کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان
تازہ ترین

کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان

22 اگست , 2026
Over 84,500 complaints against Punjab Police in 7 months.
پاکستان

پنجاب پولیس کے خلاف 7ماہ میں 84ہزار 50سو سے زائد شکایات

21 اگست , 2026
Path paved for local government elections in Punjab, agreement in principle reached on polling from December 15 to January 15
تازہ ترین

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار، 15 دسمبر سے 15 جنوری کے دوران پولنگ پر اصولی اتفاق

20 اگست , 2026
اگلی خبر
ڈونلڈ ٹرمپ کا گرین لینڈ ‘خریدنے’ کا پلان، نیٹو کا وجود خطرے میں

ڈونلڈ ٹرمپ کا گرین لینڈ ‘خریدنے’ کا پلان، نیٹو کا وجود خطرے میں

یہ بھی پڑھیں

Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026
FWO proposes recovering investment in $432 million oil pipeline within four years.

432 ملین ڈالر کی آئل پائپ لائن، ایف ڈبلیو او نے سرمایہ کاری 4 سال میں واپس لینے کی تجویز دے دی

8 ستمبر , 2026
Jason Gillespie has once again lashed out at Pakistan cricket, identifying Aqib Javed as the root cause of the problems.

جیسن گلیسپی پھر پاکستان کرکٹ پر برس پڑے، عاقب جاوید کو مسائل کی جڑ قرار دے دیا

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔