منگل , 20 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سائبر جرائم کے خلاف ملک گیر کارروائیاں، ایک ماہ میں ایک ہزار 129 ملزمان گرفتار

47 منٹس پہلے
A A
Nationwide operations against cybercrimes, 1,129 suspects arrested in one month
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی تحقیقاتی ادارے برائے سائبر جرائم نے ملک بھر میں سائبر جرائم کے خلاف کارروائیوں کے دوران ایک ماہ میں ایک ہزار 129 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ متاثرین سے لوٹی گئی 10 کروڑ 53 لاکھ روپے کی رقم برآمد کرکے واپس کر دی گئی۔

ادارے کی جانب سے جاری کردہ ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل سید علی ناصر رضوی کے عہدہ سنبھالنے کے بعد گزشتہ ایک ماہ کے دوران سائبر جرائم سے متعلق 5 ہزار 176 شکایات موصول ہوئیں، جن میں سے 4 ہزار 491 کی باقاعدہ تحقیقات شروع کی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے پر سائبر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف 272 مقدمات درج کیے گئے۔

ڈائریکٹر جنرل سید علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ شہریوں کو ڈیجیٹل جرائم سے محفوظ رکھنا ادارے کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ سائبر جرائم کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی پر سختی سے عمل درآمد جاری رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا میں روانہ ہونے کا امکان

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں ڈیجیٹل نظام قومی زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے، اس لیے شہریوں، اداروں اور ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے کا تحفظ محض قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری نہیں بلکہ ایک قومی ضرورت ہے۔

موضوعات : 1129 suspects arrestedagainst cybercrimesNationwide operations
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Plan to launch a dedicated communications satellite for the Indian Army into space by mid-2028.

بھارتی فوج کے لیے خصوصی مواصلاتی مصنوعی سیارہ 2028ء کے وسط میں خلا میں بھیجنے کا منصوبہ

یہ بھی پڑھیں

Governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa was imposed out of necessity; we will continue our support, says Daniyal Chaudhry.

خیبرپختونخوا میں گورنر راج مجبوری میں لگایا گیا، حمایت جاری رکھیں گے، دانیال چودھری

20 اکتوبر , 2026
Saudi Arabia's oil exports near second highest level since war began

سعودی عرب کی تیل برآمدات جنگ شروع ہونے کے بعد دوسری بلند ترین سطح کے قریب

20 اکتوبر , 2026
Tri-nation series England win the toss and decide to bowl against Pakistan.

سہ ملکی سیریز :انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ

20 اکتوبر , 2026
Plan to launch a dedicated communications satellite for the Indian Army into space by mid-2028.

بھارتی فوج کے لیے خصوصی مواصلاتی مصنوعی سیارہ 2028ء کے وسط میں خلا میں بھیجنے کا منصوبہ

20 اکتوبر , 2026
Nationwide operations against cybercrimes, 1,129 suspects arrested in one month

سائبر جرائم کے خلاف ملک گیر کارروائیاں، ایک ماہ میں ایک ہزار 129 ملزمان گرفتار

20 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔