لاہور( پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں نئے وکٹ کیپرز کو آزمانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق سابق کپتان وکٹ کیپر محمد رضوان کو ڈراپ کیا جا سکتا ہے۔۔ کوچ مائیک ہیسن بھی محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے خواہشمند ہیں ۔
بنگلادیش میں ون ڈے سیریز کھیلنے والے غازی غوری کو شامل کیا جا سکتا ہے ۔ پاکستان آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز 30 مئی سے شروع ہو رہی ہے۔












