ہفتہ , 22 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کیوی لیجنڈ راس ٹیلر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی

12 مہینے پہلے
A A
کیوی لیجنڈ راس ٹیلر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی
Share on Facebookwhatsapp

کرائسٹ چرچ(پاکت رک نیوز ) نیوزی لینڈ کے لیجنڈ اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فاتح راس ٹیلر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔
راس ٹیلر عمان میں ہونے والے آئندہ ایشیا ایسٹ ایشیا پیسیفک ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کوالیفائر میں ساموا کی نمائندگی کریں گے، ٹیلر کو آج ساموا کے نامزد سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
ٹیلر نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ اپنے ورثے، ثقافت، گاؤں اور خاندان کی نمائندگی کرنا میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔
یاد رہے کہ راس ٹیلر کی والدہ کا تعلق ساموا سے ہے جس کی بناء پر ان کے پاس ساموا کی شہریت بھی ہے اور اپریل 2022 میں نیوزی لینڈ کے لیے کھیلے گئے اپنے آخری میچ کے بعد تین سال کا سٹینڈ آؤٹ پیریڈ مکمل ہونے پر وہ اپنی دوسری قومی ٹیم کی نمائندگی کے اہل ہو گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹیلر نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں 18 ہزار سے زائد رنز بنائے ہیں جبکہ وہ ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 122.37 کے سٹرائیک ریٹ سے 1909 رنز بنا چکے ہیں۔

موضوعات : iternationalnewzelandrosstaylort20
ShareSend

متعلقہ خبریں

Jos Buttler has set a new record in T20s.
تازہ ترین

جوز بٹلر نے ٹی ٹونٹی میں نیا ریکارڈ بنا دیا

6 اگست , 2026
ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

22 جولائی , 2026
Announcement of several changes to the ODI and T20 World Cup formats.
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےفارمیٹ میں کئی تبدیلیوں کا اعلان

15 جولائی , 2026
Ben Stokes likely to return for third Test against New Zealand
اہم ترین 2

بین اسٹوکس کی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں واپسی کا امکان

19 جون , 2026
Women's World Cup India wins, Pakistan defeats
تازہ ترین

ویمنز ورلڈ کپ ،بھارت جیت گیا ،پاکستان کو شکست

15 جون , 2026
Kane Williamson announces retirement from cricket
اہم ترین 3

کین ولیمسن نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

12 جون , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم و کابینہ کو توہینِ عدالت نوٹس، عافیہ صدیقی رہائی کیس کیلئے لارجر بنچ تشکیل

وزیراعظم و کابینہ کو توہینِ عدالت نوٹس، عافیہ صدیقی رہائی کیس کیلئے لارجر بنچ تشکیل

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

21 اگست , 2026
ملائیشین وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ملائیشین وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

21 اگست , 2026
بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم

بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم

21 اگست , 2026
پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست

پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست

21 اگست , 2026
دہشت گرد ملک کے امن کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہونگے ،صدر زرداری

دہشت گرد ملک کے امن کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہونگے ،صدر زرداری

21 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔