منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کی ایک سالہ توسیع منظور

49 منٹس پہلے
A A
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کی ایک سالہ توسیع منظور
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے احسن بھون کی ڈگری اصلی ہونے کی تصدیق بھی کر دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان، جوڈیشل کمیشن کے سربراہ کو کیپٹن صفدر کی جانب سے درخواست موصول ہوئی تھی، جس پر چیف جسٹس نے کمیشن کے رکن احسن بھون کی ڈگریوں کی تصدیق کرائی۔

ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثنا اللہ کو خوش آمدید بھی کہا۔

موضوعات : constitutional benchJudicial Commission
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں

یہ بھی پڑھیں

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کی ایک سالہ توسیع منظور

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کی ایک سالہ توسیع منظور

13 اکتوبر , 2026
وزیراعظم سے ایم کیو ایم کا وفد آج ملاقات کرے گا

وزیراعظم سے ایم کیو ایم کا وفد آج ملاقات کرے گا

13 اکتوبر , 2026
European Union agrees on new support mission to train Lebanese army.

یورپی یونین کا لبنانی فوج کو تربیت دینے کیلئے نئے معاون مشن پر اتفاق

13 اکتوبر , 2026
حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت

حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت

13 اکتوبر , 2026
فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی والوں کو الگ جماعت بنانے کا مشورہ

فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی والوں کو الگ جماعت بنانے کا مشورہ

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In